آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ کے صدر دفتر میں آن لائن عرس حافظ ملت منایا گیا

دہلی: ہماری آواز(پریس ریلیز) 19جنوری// آل انڈیاعلماومشائخ بورڈ کے قومی ترجمان مولانا مقبول احمد سالک مصباحی نے ایک سوال کے جواب میں حافظ ملت کے خاندانی پس منظر پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حافظ ملت کسی امیر کبیر اور علمی شہرت کے حامل گھرانے سے تعلقے نہیں رکھتے تھے، بلکہ ایک عام کسان گھرانے سے … Read more

گجرات میں سڑک کنارے سونے والے مزدوروں کو بے قابو گاڑی نے کچلا، 15 ہلاک

ہماری آوازسورت، 19 جنوری (پریس ریلیز) گجرات کے ضلع سورت میں گذشتہ دیر رات ایک بے قابو گاڑی نے سڑک کنارے سونے والے 20 افراد کو کچل دیا جس سے ان میں 15 کی موت ہو گئی پولیس نے آج بتایا کہ یہاں سے تقریباً 50 کلومیٹر دور کِم-مانڈوی روڈ پر کوسنبا کے پلوڈگام کے … Read more

عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان

ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی … Read more

سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

ہماری آواز/ نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی … Read more

بی۔جے۔پی۔ ماؤنوازوں سے زیادہ خطرناک اور زہریلا سانپ: ممتا بنرجی

ہماری آواز/کلکتہ 19جنوری(پریس ریلیز)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کو مائونوازوں سے زیادہ خطرناک اورسماج اور معاشرہ کےلئے زہریلا سانپ قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی بی جے پی کو مسترد کردیں  پرولیا میں عوامی جلسے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی مائونوازوں سے زیادہ خطرناک … Read more

ملک کا کسان مودی سے زیادہ سمجھدار ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زراعتی قوانین کو رد کرنے کے کسانوں کے مطالبے کو پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مذاکرات کے بہانے انہیں تھکانا چاہتے ہیں لیکن احتجاج کرنے والے کسان مسٹر مودی … Read more

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع سے متصل زین پورہ باغ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

شوپیاں: 19 جنوری (ایجنسی): جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے جانا پورہ بیلٹ کے علاقے تاجی پورہ آوینیرا کے باغات میں ایک نامعلوم لاش ملی۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ منگل کی سہ پہر کو کچھ مقامی افراد نے لاشیں برآمد کیں اور اس کے مطابق پولیس کو اس کی اطلاع … Read more

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ: 4 زخمیوں میں 3 سی۔آر۔پی۔ایف۔ کے جوان

قاضی گنڈ/کولگام: 19 جنوری (کے۔این۔او۔): منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی آئل ٹینکر سے ٹکرا جانے سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تین اہلکار اور ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی … Read more

بھارت نے رقم کی نئی تاریخ، آسٹریلیا کو 1-2 سے دی شکست، ملک بھر میں جشن کا ماحول

برسبین: ہماری آواز/19جنوری// ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین کے گابا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد بارڈر گاوسکر ٹرافی جیت لی۔ ہندوستان نے … Read more

رام بھگتی اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ رام مندر زیر تعمیر ہے۔جا بجا مسلمانوں سے بھی مندر کی تعمیر کے لیے زبردستی چندہ وصول کیا جا رہا ہے۔چند ہفتے قبل ایم پی میں اسی وجہ سے شروفساد پھیلایا گیا۔ بہت سے سیاسی مسلمان خوشی سے چندہ دے رہے ہیں۔کل یہ لوگ رام مندر کا دزشن کرنے بھی … Read more