مدارس میں نوکری وہی کرے، جو ذہنی طور سے اپاہج ہو!!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر وہ مہکتے آشیانے جو آج صدیوں سے اس بنجر زمین پر گل کھلا رہے ہیں ، تاریک دلوں کے ماہ جبین آفتاب بریں پر اپنے تخیلات کا نقشہ کھینچ رہے ہیں ؛ اور یہ شعور لاطوری ایک فن کی حیثیت سے دور بہ دور زمانے کے ماہرین میں منتقل … Read more

نعت رسول: تڑپا رہی ہے آپ کی فرقت مرے حضور

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی، مصباحیدارالعلوم فیضِ رضا، شاہین نگر، حیدرآباد7860225070 جو بھی کرے گا آپ کی مدحت مرے حضورپائے گا دو جہاں میں وہ راحت مرے حضور محشر میں نفسی نفسی کی ہوگی پکار جبمجرم کو ڈھونڈھے گی تری رحمت مرے حضور پائی ہے جس نے گلشن "من زار” کی مہکاس کو ملے گی تیری … Read more

صداقت مصطفوی کا ابوجہل بھی قائل تھا

ازقلم: عبد السبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ دار الخیر ،پھپھوند شریف ،ضلع اوریا محمد خالقِ کائنات کے حبیب ہیں، فاطرِ ہستی کے محبوب ہیں، انبیائے کرام کے پیشوا اور سارے عالَمِ ما کان وما یکون کے رہنما ہیں، خواجۂ ہر دو سرا ہیں، دانائے سُبُل ہیں، ختم الرسل ہیں، مولائے کل ہیں ،سید المرسلین ہیں، خاتم … Read more

عربی عبارت خوانی میں مہارت کیسے حاصل ہو

پیش کش: ابوالمبتسم ایاز احمد عطاری، پاکستان مفتی قاسم صاحب دامت فیوضھم فرماتے ہیں کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ مجھے عربی عبارت پر مہارت حاصل ہو۔ تو وہ ان 10 باتوں پر عمل کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل اُس کو عربی زبان پر مہارت حاصل ہوجائے گی۔ 1️⃣ کتب کی شروحات عربی میں … Read more

حیات حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ

از قلم: محمد انس قادری رضویمجلس اصحابِ قلم گورکھپور آپ‌ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ١٣١٢ھ بمطابق ١٨٩٤ء قصبہ بھوجپور، ضلع مراداباد، یوپی، ہند میں بروز پیر صبح کے وقت ہوئ۔ جد امجد کا جذبہ دروںآپ‌ رحمۃ اللہ علیہ کے دادا مولانا عبد‌الرحیم رحمۃ اللہ علیہ نے دہلی کے مشہور محدث شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ … Read more

حضور فقیہ ملت علیہ الرحمہ کی قلمی خدمات

تحریر: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہریفاضل جامعہ ازہرشریف، مصر، شعبہ حدیث، ایم اےخادم: مرکز تربیت افتا، أوجھاگنج، بستی، یوپی، انڈیا یہ بات ہر شخص پر روز روشن کی طرح واضح ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علماے کرام کو ہی اپنا وارث و نائب بنایا، یہ وارثین ہی ہر … Read more

نفس امارہ کی خود کشی نفع بخش

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عظیم القاب سے متعلق میرے گزشتہ مضمون بعنوان:”درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی”میں کچھ اجمال ہے۔اس سبب سے کسی قاری کا ذہن کسی مفہوم غیر محمود کی طرف منتقل ہونا بعید نہیں۔ ممکن ہے کہ بہت سے قارئین کی نظر میں وہ بات نہ آئی ہو,جس جانب میں … Read more

منقبت: خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملت

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملتشہِ دیں پر چھڑکتے اپنی جاں ہیں حافظِ ملت کس وناکس سبھی پرہی عیاں ہیں حافظِ ملتعلومِ دین کے کوہِ گراں ہیں حافظِ ملت خدا کے فضل سے دیکھو مبارک پور میں جاکربرستی ہے سدا رحمت جہاں ہیں حافظ ملت … Read more

چین ہندوستانی سرحد میں گاؤں بسا چکا فرضیکل اسٹرائیک کا ہیرو کہاں ہے؟

تحریر: سمیع اللہ خان سیٹیلائٹ سے ملی تصاویر کے ذریعے این۔ڈی۔ٹی۔وی نے یہ رپورٹ جاری کی ہیکہ ہندوستان کی سرحد میں چینی دراندازی بڑھ کر اب ناجائز آبادیاں قائم کرنے کی صورت اختیار کرچکی ہیں سیٹیلائٹ تصویر میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ چین نے اروناچل پردیش میں ایک نیا گاؤں بسا لیا ہے، … Read more

غزل: دیکھو دل کش نظارے صنم

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان دیکھو دل کش نظارے صنمہیں زمیں پر ستارے صنم نیند کیسے ہمیں آئیگیروبرو ہیں ہمارے صنم اسکے آگے کہیں کیا تمہیںہم غموں کے دولارے صنم آپ نے جب بھی پکارا ہمیںہو گئے ہم تمہارے صنم زندگی، عاشقی، دوستیہیں تمہارے سہارے صنم کیا تمہیں یاد ہے وہ گھڑیوہ جو لمحے … Read more