منقبت: تو ہے مجموعۂ اَفضال، فقیہ ملت

سند الفقہاء ، مرجع العلماء ، غواص بحر فقہ ، شانِ مسند افتاء ، استاذ الاساتذہ ،، محقق دوراں ،، ناشر فکر رضا ، یادگارِ رئیس القلم ،، مظہر صدر الشریعہ ، نور نگاہ سادات مارہرہ ، فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلال الدین امجدی قادری برکاتی علیہ الرحمہ بانی مرکزِ تربیتِ افتا و دارالعلوم … Read more

نعت رسول: لب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے

نتیجۂ فکر: محمد شکیل قادری بلرام پوری قلبِ مضطر کے لیے ایک دَوا کافیلب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے مالکِ کون و مکاں قاسمِ نعمت ہیں جوہم فقیروں کے لیے ان کی عَطا کافی ہے آتے ہی ساری بلائیں مری ٹل جاتی ہیںاِن بلاؤں کے لیے ماں کی دُعا کافی ہے حدت … Read more

مطالعہ سے غفلت، کتابوں سے دوری اور خوب و ناخوب

"عقائد اسلامی سے بے خبری، مسائل سے لاعلمی اور تاریخ سے جہل نے ذلت مسلط کر دی” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ہم مطالعہ نہیں کرتے۔ کتابوں سے گھبراتے ہیں۔ کتابوں سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔ کتاب دوستی نہیں کرتے۔ خود بھی کتابیں نہیں پڑھتے؛ دوسروں کو ترغیب بھی نہیں دیتے۔ بلکہ کتاب بیزاری … Read more

حکمت کی ماں کی

تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 ملک میں مسلمانوں کے مسائل روزبروز بڑھتے جارہے ہیں،ان حالات میں مسلمان اپنا شدید ردِ عمل ظاہر کرنے کے بجائے جس طرح سےمسائل کونظرانداز کررہے ہیں اور خاموشی اختیار کرنےکو حکمت بتا رہے ہیں وہ دراصل حکمت نہیں بلکہ بزدلی اور چاپلوسی کی نشانی ہے اور ایسی حکمت کی ماں کی۔ … Read more

معراج القلوب: نورِ قلب کے لیے بہترین علمی سرمایہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی، بانکاشعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حسد، تکبر اور ریا، یہ تینوں ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر کسی انسان سے حقِ رفاقت حاصل کرنے میں ایک نے بھی اپنا راستہ صاف کر لیا تو پھر یقین مانیں کہ یہ انسانی چین و سکون غارت کرنے کے ساتھ ساتھ آدمی سے … Read more

نعت رسول: خوب رو حسن سراپا آپ ہیں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج شرح مزمل ہیں طہٰ آپ  ہیںخوب رو حسن سراپا آپ ہیں بے بسوں کے بس سہارا آپ ہیںخلق میں بے مثل و یکتا آپ ہیں جن سے پھیلی ہے ضیا اس دہر میںبالیقیں وہ نور والا آپ ہیں ہے زباں پر سب کے چرچا بس یہیانبیاء میں … Read more

زحمت، رحمت اور فطرت

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی جس کی بھلائی چاہتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا فرماتا ہے۔(بخاری: 843 / 2)اللہ تعالی اپنی شان کے مطابق جو چاہتا ہے کرتا ہے کبھی کسی کو بغیر … Read more

حضرت صوفی حمیدالدّین فاروقی ناگوری رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ کے کچھ تابندہ نقوش

تحریر. خلیل احمد فیضانی، جودھ پور، راجستھان بقول بعض: اللہ تعالی کے اولیا کی باعتبار شہرت و عدم شہرت کے تین قسمیں ہوتی ہیں۱: وہ پاک باز ہستیاں کہ جنہیں خود بھی جیتے جی علم ہوگیا تھا کہ وہ اللہ تعالی کے ولی ہیں اور ان کے دور کا ہر عام و خاص بھی جان … Read more

افضل البشر بعد الانبياء بالتحقيق سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

پیش کش: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 محترم قارئینِ کرام : اہل سنت و جماعت کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام انبیاء و رسل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سب سے افضل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ہیں ، ان کے بعد حضرت سیدنا … Read more

غزل: جان سے بھی ہیں پیارے صنم

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اب آپ ہی ہیں ہمارے صنمجان سے بھی ہیں پیارے صنم اور کوئی اِس دل کو بھایا نہیںہو گئے ہم تمہارے صنم آ بھی جاؤ کہ نیند آتی نہیںلگے چھپنے ہیں ستارے صنم کیسے اب جئیں گے بن تیرے ہمیہ تیری الفت کے پیارے صنم لے گئے چھین کے … Read more