حکومت تمام ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لیے تیار: تومر

ہماری آوازگوالیار،17 جنوری (پریس ریلیز) زراعت اور کسان بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تمام معاملات پر کسان تنظیموں کے ساتھ کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔مرکزی وزیر تومر نے آج یہاں کاشتکاروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسان تنظیموں کو کوئی … Read more

مظفر پور میں امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے مولانا سجاد میموریل ہسپتال کی جانب سے مفت ہیلتھ کیمپ کا اہتمام

انسانیت کی خدمت بڑی عبادت ہے:مظفر پور میں امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے مولانا سجاد میموریل اسپتال کی جانب سے مفت ہیلتھ کیمپ کے موقع پر علماء و دانش وران کا خطاب مظفرپور: 17فروری (پریس ریلیز) امارت شرعیہ نے اپنے قیام کے پہلے دن سے ہی مذہب، ذات پات ، رنگ و نسل کی … Read more

حافظ ملت عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے: مولانا بدرالدین مصباحی

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز)17جنوری//دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں عرس حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی علیہ الرحمہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانابدرالدین مصباحی نظامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے۔انہوں … Read more

ویلما روڈولف : ایک معذور لڑکی جس نے تاریخ رقم کی!

تحریر: نقی احمد ندویریاض، سعودی عرب جب آپ ایک سمت اور ایک جہت میں چلتے ہیں تو چاہے آپ آہستہ چلیں، مگر ایک نہ ایک دن آپ اپنی منزل پرضرور پہنچ جائیں گے۔ آپ نے کبھی کسی ایسی ٹرین یا پلین کا ٹکٹ لیا ہے جس کے بارے میں آپ پتہ نہیں کہ وہ کہاں … Read more

این۔ڈی۔اے۔ میں اٹھا پٹک

تحریر: محمد ثناءالہدی الہدیٰ قاسمی نائب ناظم و مدیر ہفتہ وار نقیب امارت شرعیہ،پٹنہ این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے، کابینہ میں توسیع کا معاملہ اب تک اٹکا ہوا ہے، دونوں نائب وزراء اعلیٰ کے دہلی جا کر بی جے پی اعلیٰ کمان سے گفت وشنید کے با وجود کوئی … Read more

نبذة عن الجامعة الأشرفية مصباح العلوم من مبارك فور بمديرية أعظم جره لشمال الهند بالهند

الاعداد: محمد أحمد حسن السعدي الأمجديالباحث عن الإسلامي في جامعة البركات على جره لشمال الهند بالهند المعلوم لدى الجميع أن في الهند مدارس شتى يروي جم غفير بها أنفسهم من العوام والخواص لأهل السنةوالجماعة وهذا هو من عظيم للمدارس في الهند أنه يبقى هنا رمق للإسلام وتظهر يقظة دينية وصحوة علمية في كل ناحية من … Read more

اشخاص اربعہ کی تکفیر اور مذبذبین

(الف) مسلک دیوبند کے عناصر اربعہ کو مومن ماننے والا صرف سنیت سے خارج نہیں,بلکہ اسلام سے خارج ہے۔ (ب) قرآن مقدس اور حسام الحرمین کی تصدیق میں فرق ہے۔ (ج) حسام الحرمین اعلی حضرت کی تصنیف نہیں۔ (د) بعض اسلاف کرام کی طرف انکار تکفیر کی نسبت غلط (ہ) گمراہ مصباحیوں کو "نہاری” کہنا … Read more

مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی: نقوش و تاثرات

تبصرہ نگار: ڈاکٹر نورالسلام ندوی، پٹنہ مولانا ڈاکٹر ابو الکلام قاسمی شمسی علم و ادب کی دنیا کا معروف اور مقبول نام ہے۔ ایک معتبر عالم دین ، شفیق استاذ، اچھے مصنف، شیریں بیاں مقرر، بہترین قلم کار اور کامیاب منتظم کی حیثیت سے انہوں نے اپنا وقار اور اعتبار بنایا ہے۔ طویل مدت تک … Read more

ہندو مہاسبھا کو نیا گوڈسے کیوں چاہیے؟

تحریر: سمیع اللہ خان گاندھی کے قاتل اور بھارت کے پہلے دہشتگرد کے نام پر لائبریری کا آغاز:عالمی یومِ ہندی کی مناسبت سے ہندو مہاسبھا نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں موہن داس کرم چند گاندھی کے قاتل اور منقسم ہندوستان کے پہلے دہشتگرد کی طرف منسوب لائبریری کا آغاز کیا، ہندو مہاسبھا نے اس … Read more

بے کار ہے وہ۔۔۔۔۔۔

از قلم: برکت اللہ فیضی یارعلوی، گونڈہ بے کار ھے وہ گھرجس میں قرآن کی تلاوت نہ ہو بے کار ھے وہ محلہجس میں کوئی نمازی نہ ہو بے کار ھے وہ علاقہجس میں بچوں کی مذہبی تعلیم نہ ہو بے کار ھے وہ اولادجو اپنے ماں باپ کا فرما بردار نہ ہو بے کار … Read more