حافظ ملت ایک عظیم مناظر

تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیادراگوڑی ٹھاکر گنج ،کشن گنج ،بہارنزیل حال: جھاپا نیپال جلالۃ العلم استاد العلماء حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مُرادآبادی ثم مبارک پوری چودھویں صدی کے ایک ایسی عظیم اور تاریخ ساز شخصیت کا نام ہے جن کے علم کا فیض نہ صرف ہند و پاک میں بٹ … Read more

اقوال حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ

پیش کش: محمد توصیف رضامتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ، (یوپی) (1) بلاشبہ ایسی تعلیم جس میں تربیت نہ ہو آزادی و خودسری ہی کی فضا ہو بے سود ہی نہیں بلکہ نتیجتہً مضر ہے.(2) آدمی کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے جو شخص بیکار ہے وہ مردوں سے بدتر ہے.(3) کام کے … Read more

حضور حافظ ملت ایک کامل شخصیت

محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 حضور حافظ ملت، استاذ العلما جلالۃ العلم علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی حیات طیبہ راہ حق کے مسافروں کے لئے اسوۂ حسنہ و لائقِ تقلید تھی ۔بلاشبہ ایک عالم باعمل اور صوفی کامل … Read more

حضور حافظ ملت: ارباب علم و دانش کی نظر میں

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دور میں کچھ ملکوتی صفات نفوس ایسے بھی گزرے ہیں کہ ایک زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے اتنے بلندمراتب پر فائز ہوے کہ زمانہ کے اکابر اور خود ان کے شیوخ نے ان … Read more

نعت رسول مقبولﷺ

       نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی جو  نبی  کے ہوا  نہیں  کرتے           ان  سے  رشتہ رکھا  نہیں کرتے                       جو بھی آقاکے سچے عاشق ہیں            موت  سے  وہ  ڈرا  نہیں  کرتے                     جو نمازوں سے رہتے ہیں غافل            کیوں وہ خوف خدا نہیں  کرتے             نار دوزخ میں جائیں گے وہ سب           جو  نبی  سے  … Read more

مشن حافظ ملت کی عصری معنویت

از فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی بلرام پور ‎کوئی بھی مفکر جب اپنے زمانے میں کوئی زمینی فکر پیش کرتاہے اور اس پر عملی زندگی کی بنیاد تعمیر کرتاہے تو وہ فکر صرف چند سالوں کے لیے نہیں ہوتی ہے بلکہ اس سے ایک صدی وابستہ ہوتی ہے اگر … Read more

جشن حضور حافظ ملت میں علماے کرام کا بیان

گڑھریا اسکا بازار ہماری آواز (الطاف رضا) 14 جنوری آج شام بعد نماز عشا عالی جناب شاہ عالم کے کاشانہ پر جشن عید میلاد النبی ﷺکا انعقاد کیا جس کی صدارت حضرت حافظ ارشاد صاحب نےکیقرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے آغا ز محفل کے بعد نعت خوانی اور سلسلہ خطاب کا آغاز ہواخطیب نوجوان … Read more

میر کارواں نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا!

تبصرہ: وزیر احمد مصباحی [بانکا]شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی رحمۃاللہ علیہ اس عظیم ہستی کا نام ہے جو ماضی قریب میں یقیں محکم و عمل پیہم کے ساتھ مذہب و ملت کی خدمت کا جذبئہ بیکراں لے کر اٹھے اور پورے عالم پر چھا گئے ۔آپ … Read more

نعت رسول: نبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی مدینے پاک کا منظر سہانا ہم نہ چھوڑیں گےوہاں رہنے کو مل جائے ٹھکانا ہم نہ چھوڑیں گے نہ آنے دیں گے ہرگز آنچ ناموس رسالت پرنبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے یہ سر رہ جائےیاکٹ جائےپھر بھی اےجہاں … Read more

حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی

محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی علیہ الرحمه (بانی جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ، یو۔ پی۔، ہند) اپنے عہد کی ایک نابغۂ روزگار شخصیت تھی۔ آپ کی ولادت قصبہ بھوج پور ضلع مرادآباد (اتر پردیش) میں سنہ ١٣١٢ھ/ سنہ ١٨٩۴ء میں ہوئی۔ آپ کے دادا جان … Read more