حافظ ملت زہدو تقوی کے عظیم پیکر تھے
تحریر:محمد اورنگزیب عالم مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) بلاشبہ ہمارے اکابرین کی زندگیوں کے مختلف گوشے ہوتے تھے اور ہر گوشہ روشن و تابناک ہوتا تھا مثلاً تعلیمی مساعی، اصلاح ملت میں گراں قدر خدمات، اتحاد امت مسلمہ میں اہم کردار، تقوی شعاری اور پرہیزگاری وغیرہ یہ وہ روشن وتابناک گوشے … Read more