مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن … Read more

روحِ اِسلام، شجاعتِ اِمام عالی مقام میدانِ کربلا میں

از: عبدالقاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر اس مادر گیتی پر بلا شبہ کروڑہا انسانوں نے جنم لیا اور بالآخر موت نے انہیں اپنی آغوش میں لے کر اُن کا نام و نشان تک مٹا دیا،لیکن جنہوں دین اسلام کی بقاء و سر بلندی کے لیے اپنی جان ، … Read more

سال 2020 کی ہنگامہ آرائیاں اور حوصلہ خیز کار گزاریاں

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر: کھام گاؤں، مہاراشٹرا 9970306300 سال2020 ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ تروتازہ رہے گا۔اس سال دلدوز واقعات رونما ہوئے اور ساتھ ہی خوش آئنداور اختراعی کام عمل میں آئے۔خوف و ہراس ،دہشت و تشویش, اضطراب وبے بسی میں ڈوبا یہ سال بہت کچھ ہماری جھولی میں ڈال گیا اور بہت کچھ ہم … Read more

نعت رسول: واسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر لو لگا پیارے نبی سے شاہوں کے دربار چھوڑواسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ سرفرازی دونوں عالم کی اگر مطلوب ہےبن گدائے مصطفے اور خواہش دستار چھوڑ تجھ کو مل جائے گی جنت یہ مرا ایمان ہےپیروی کر مصطفے کی سیرت اغیار چھوڑ پیار … Read more

نوری مشن: دینی و فلاحی، علمی اور اشاعتی خدمات کے ایک سال…!!

غریب پروری کے نظارے، علمی زاویے، ترجمۂ کنزالایمان کی اشاعت کے تابندہ نقوش از: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں نوری مشن کے قیام کی دوسری دہائی جاری ہے۔ ہر سال اشاعتی، علمی، فلاحی اور تحقیقی کام مستقل طور پر انجام پا رہے ہیں۔ جن کے ریکارڈ باقاعدہ تیار کیے جاتے ہیں؛ تا کہ مستقبل میں مزید … Read more

غار ثور میں یار غار کو مار غار نے کاٹ لیا

از: خبیب القادری مدناپوریبریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 حضور رسول راحت؛ نبی رحمت؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اسلام کی تبلیغ کی تو جوانوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لائے پھر آپ کے بعد آپ کی والدہ محترمہ مسلمان ہوئیں ‘ علماءکرام بیان … Read more

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت … Read more

یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت اور ہماری غفلت!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 دین اسلام میں جمعہ کے دن کو ایک خاص عظمت ، اہمیت اور فضیلت حاصل ہے ، جمعہ کا دن انتہائی عظیم الشان ، مقدس اور بابرکت دن ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم … Read more

راہِ خُدا میں خرچ کرنا

تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پوررکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف :- اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوں دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا … Read more

نور نبوی نوع ہے یا جنس؟

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند دنوں سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر گشت لگا رہی ہے کہ نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حقیقت میں شامل ہے یا حقیقت سے خارج ہے؟ اگر حقیقت میں شامل ہے تو نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لئے جنس ہے … Read more