غزل: جان پر ہے وبال لفظوں کا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ دل کے صفحوں میں جال لفظوں کاجان پر ہے وبال لفظوں کا کیسے محفوظ ہوں اصولِ حروفبڑھ رہا ہے ضلال لفظوں کا الجھے رہتے ہیں سب عبارت میںہے عجب یہ کمال لفظوں کا حرف تو حرف کٹ گۓ نقطےاللہ اللہ جلال لفظوں کا اب قیامت زباں پہ … Read more

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کی تحقیقی جھلکیاں

تحریر:عبدالقاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرت نوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹررکن:تحریک فروغِ اِسلامشعبہ نشر و اشاعت اِمام احمد رضا علیہ الرحمۃ، اللّٰہ تعالیٰ کے اُن مقرب اور برگزیدہ بندوں میں سے ہیں جن کو لوح و قلم کے سہارے تو بہت کُچھ ملا ہی تھا مگر فیض ربّ قدیر سے وہ کُچھ ملا … Read more

محبت رسول؛ اور نام رسول کا احترام

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی محبت رسول؛ اطاعت رسول ؛آداب نبوت ؛ فرمان رسول کی اطاعت؛ فرمان رسول پر عمل؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسلک تمام اشیاء سے محبت ؛ ایمان اور اصل ایمان ہےچنانچہ حدیث پاک میں ہے عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ قال قال … Read more

آتش زدگی سے متاثر بچوں میں نوری مشن نے تعلیمی کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز) 14جنوری// سید اظہار اشرف نگر آگ سانحہ سے متاثرہ کنبوں کے بچوں (طلبہ) میں نوری مشن نے ۱۲؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی شب ’’تعلیمی کٹ‘‘ کی تقسیم کی۔ تعلیمی لوازمات پر مشتمل سیٹ مع بستہ کو بالترتیب کے جی سے لے کر بی اے تک کے ٢٦؍ طلبا و طالبات میں تقسیم … Read more

کسان الائنس مورچہ کے وفد نے کی ڈی۔سی۔پی۔ سے ملاقات

میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 14جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے 16 جنوری کو ہونے والے مورچے کے تحت ڈی سی پی ششی کمار مینا صاحب سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران ٹرافک کے معاملات پر گفتگو ہوئی ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی کی مناسب ترتیب کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ علاقائی سطح … Read more

کسانوں نے زرعی اصلاحات کے قوانین کی کاپیاں جلائیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 13 جنوری (پریس ریلیز) زرعی اصلاحات کے قوانین کی مخالفت کرنے والی کسان تنظیموں نے بدھ کے روز ملک بھر میں ان قوانین کی کاپیاں جلائیں آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس سی سی) کی یہاں جاری ریلیز کے مطابق، تحریک کے 49 ویں دن ، کسانوں … Read more

سی۔بی۔ایس۔ای۔ کی دسویں اور بارہویں کلاس کے اسکول 18 جنوری سے کھلیں گے

ہماری آواز/ نئی دہلی: 13 جنوری (پریس ریلیز) دہلی حکومت نے بدھ کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے امتحانات اور دیگر پریکٹیکل کے پیش نظر 18 جنوری سے دسویں اور بارہویں کلاسوں کے لئے پریکٹیکل، پروجیکٹ، کاؤنسلنگ وغیرہ کے لئے اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا وزیر تعلیم … Read more

تمام تَر مسائل کا عملی حل

ابو المتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان جب تک ہماری سانس جاری ہے تب تک ہم اداس بھی ہوتے رہیں گیں ، پریشان بھی ہوتے رہیں گیں ، دُکھی بھی ہوتے رہیں گیں ، سخت روّیے بھی آتے رہیں گیں ، دل شکنی بھی ہوتی رہے گی ، تنقیدیں بھی ہوتی رہیں گیں ،مشکلات بھی آتی … Read more

یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہے

میرے والدین کے نام جن کی دعاوں کو اپنی زندگی کا سائبان بنا کر میں نے زندگی جینے کا شعور سیکھااللہ ہم سب کے والدین کا سایہ ہم پر دراز فرمائے۔ آمین ثم آمین نتیجۂ فکر: محمد شاہ نواز امجدیدھولیہ مہاراشٹرفون نمبر: 9044934341 یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہےمیری زندگی کی خوشیاں … Read more