دہلی حکومت کا ماسک کو بنیاد بنا کر راہ گیروں سے پیسے وصولنا شرم ناک: حسن احمد

نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) 14 جنوری//مصطفی آباد کے سابق رکن اسمبلی کانگریس کے سینئرلیڈرحسن احمد نے ماسک کو بنیاد بنا کر آنے جانے والوں سے وصول کرنے پر حکومت پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی کی عام آدمی پارٹی کے لیڈر … Read more

سلطان العارفین قطب اعظم شیخ المشائخ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (عراق)

ازقلم: محمد معاذ قادریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ ایک عالم باعمل،ماہر فقہی امور، نامور مفسر، ایک جلیل القدر محدث اور بلند پایہ صوفی تھے،اور سیرت و کردار میں آپ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل نمونہ تھے۔آپ کی کنیت ابوالعاص، جب کہ لقب … Read more

نعت رسول: پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہےیہی لب پہ میرے تو صبح و مساء ہے ملےگی اسے کیسے عزت جہاں میںجسے ماں سے اب تک ملی بد دعا ہے جو شہرت ملی ہے مجھے اس جہاں میںیہ ماں کی دعا ہے یہ ماں کی دعا … Read more

مطالعہ

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جی ہاں!! مطالعہ انسان کا ایک وفادار دوست ہے۔ ایسا دوست جو مشکل گھاٹیوں میں انسان کا سہارا بنتا ہے۔ ایسا دوست جو انسان کی زندگی کے امتحانات میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ اور اس امتحانات میں اپنے دوست کو کامیابی و کامرانی سے ہم کنار … Read more

نعت رسول: آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگی

نتیجۂ فکر:شمس الحق علیمی، مہراج گنج آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگیدل کی دنیا بدل گئی ہوگی لب پہ ڈالی درود کی رکھناجب مدینہ روانگی ہوگی لو لگاؤ گے جب مدینے سےرشک مہتاب زندگی ہوگی جامِ کوثر ہی پینے کی خاطردَورِ محشر میں تشنگی ہوگی جو مرا بغض مصطفیٰ لے کررد سبھی اس کی بندگی … Read more

حضور حافظ ملت: عادات و اخلاق کے آئینہ میں

تحریر :محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال)ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شریعت مطہرہ میں حسن اخلاق کو ایک عظیم مقام حاصل ہے۔ نبی کریم ﷺ اخلاق حسنہ اور عادات شریفہ کی فضیلت و اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ‘‘اِنَّ الْمُوْمِنَ لَیُدْرِکُ بِحُسْنِ خُلُقِہٖ دَرَجَۃَ الصَّائِمِ الْقَائِمِ’’ ترجمہ: بندہ مومن … Read more

قرآن مجید اور عصر حاضر

از قلم: ضیا المصطفی ثقافی، صدر المدرسین جامعہ حنفیہ رضویہ ،پرتاپ گڑھ عصر حاضر کے مسلمانوں کا حال ایسا ہے، جیسا کہ کمینوں کے دسترخوان پر ایک یتیم کا ہوتا ہے۔ صاحبانِ عقل سے مخفی نہیں ہے کہ آج پوری طاغوتی طاقتیں ہمیں سطح ارض سے محو کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا … Read more

منقبت: زینتِ بزمِ تصوف، قابلِ رشکِ چمن

منقبت در شان نازشِ علم و حکمت ، شہبازِ خطابت ، حضرت علامہ سید شاہ اشتیاق عالم ضیا شہبازی علیہ الرحمہ از قلم: طفیل احمد مصباحی زینتِ بزمِ خطابت ، آبروئے فکر و فنعلم و اخلاص و عمل کے آپ تنہا انجمن خادمِ دین و شریعت ، صاحبِ لوح و قلمماہرِ علمِ طریقت ، نازشِ … Read more

حضورحافظ ملت۔ایک مختصر تعارف

ازقلم: ہماعائشہ بنت صوفی غلام جیلانی قادریخانقاہ قادریہ راہ سلوک، قادری نگر، سوتیہارامسلم ٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اس خاک دان گیتی پربہت ساری ایسی عظیم ہستیاں تشریف لائیں جن کےدم قدم سےعلم وفضل کاایک جہاں آبادہوا ان ہی میں سے ایک عبقری شخصیت اورعالم گیر ہستی جلالۃ العلم، حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی … Read more

معاشرتی سلوک: آؤ کہ تجدید وفا ہم بھی کریں

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے، بہار کہتے ہیں کہ رشتے خون کے ہی نہیں” احساس "کے بھی ہوتے ہیں ،اگر احساس ہے تو اجنبی بھی اپنے ہوتے ہیں ،ورنہ اپنے بھی اجنبی بن کر رہ جاتے ہیں ۔اسی لئے رشتوں کی بقا کے لئے رابطہ ضروری ہے ،ورنہ بھول جانے سے تو اپنے ہاتھوں … Read more