علماء عوام اور تجارت

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف جس معاشرے میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں ؛ یہ معاشرہ ایسا نہیں تھا بلکہ اس معاشرے کی شکل بگاڑ دی گئی آج اول تو کوئی عالم دین تجارت کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے اگر کوئی تجارت کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو اس … Read more

دنیا پہ اسلام کے احسانات

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ اسلام کے مقابلے میں مذہبی طور پر دنیا میں یہ تین طرح کے مذاہب ہیں:(١) یہود (٢)نصاریٰ (٣)مشرکین۔ حالانکہ اب یہودو نصاریٰ بھی مشرک ہو گئے ہیں۔ کہ اب ان کے عقائد بھی مشرکانہ ہیں۔ جبکہ پہلے یہ لوگ بھی توحید و رسالت پر ایمان لانے والوں کو ہی … Read more

ڈاکٹر منصور فریدی کی اعلیٰ و ارفع نعت گوئی

از قلم : طفیل احمد مصباحی کولرج نے شاعری کو خدا کے تخلیقی عمل جیسا کام بتایا ہے اور کہا ہے کہ شاعری با معنیٰ حسن کی ایک شہکار تخلیق ہے ، جو بہت با معنیٰ الفاظ میں کی جاتی ہے ۔ اسی طرح کولرج نے عمدہ الفاظ کے ساتھ ارفع و اعلیٰ خیالات کو … Read more

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ … Read more

منقبت: زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملت

از: محمد نفیس مصباحی بلرام پوریساکن ریگاواں، اترولہ ضلع بلرام پور یو پی زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملتمٹائے مٹ نہیں سکتی ضیاے حافظ ملت علوم دین کا مرکز بنایا آپ نے جب سےہر اہل علم کا دل ہے فداے حافظ ملت مزین حافظ ملت کا دل ہے نور عرفاں سےدل اہل خرد … Read more

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد؛ فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد (یاسر عبدالقیوم قاسمی) فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں کل 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ تعالیٰ … Read more

مرکزی دارالقرأت میں علامہ مصباحی صاحب قبلہ کا ورود مسعود

29: دسمبر 2020 کو صدر العلما حضرت علامہ محمد احمد مصباحی دام ظلہ الاقدس :ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ مبارکپورکا ورود مسعود "مرکزی دار القرأت”(جمشید پور)میں ہوا۔05:جنوری 2021 کو واپسی ہوئی۔ یہ ادارہ حضرت ہی کی سر پرستی میں چلتا ہے,اس لئے ہر سال دو تین بار چند دنوں کے لئے تشریف لاتے ہیں اور تعلیمی … Read more

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)14جنوری// فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں آج 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ … Read more

تصنیف و تالیف کے میدان میں فرزندانِ اشرفیہ کی قلمی تابانیاں

از قلم: وزیر احمد مصباحی (بانکا)شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور تصنیف و تالیف اور تقریر و خطابت کی اہمیت و افادیت ہر زمانے میں مسلم رہی ہے۔ تقریر و تحریر کسی بھی افکار و نظریات کی نشر و اشاعت کے دو اہم ذرائع ہیں، مگر تحریر کا رتبہ تقریر و خطابت سے کہیں اعلی … Read more

اکابرین کے اٹھتے جنازے اور ہماری موجودہ ذمہ داریاں

ازقلم: نازش المدنی مرادآبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ باسنی ناگور(راجستھان) مقدور ہوں تو خاک سے پوچھوں کے اے لئیمتونے وہ گنجہائےگرامایہ کیا کئے موجودہ صدی یقیناً قحط الرجال صدی ہے اور موجودہ صدی میں بھی دور حاضر انتہائی افسوس کن ہے کیونکہ اس صدی میں جنتے علمائے اس دنیا سے کوچ کئے ہیں شاید ہی اس سے … Read more