ابابیل کی جگہ میزائل کی بارش

(1)موسم برسات میں ہر چہار جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو رہی ہے۔ایک جانب سے حزب اللہ،دوسری جانب سے انصار اللہ،تیسری جانب سے حماس اور چوتھی جانب سے عراقی مجاہدین میزائلوں،راکٹوں اور ڈرون کی بارش برسا رہے ہیں۔ (2)جھوٹ بولنا یہودیوں کی خاندانی عادت ہے۔اگر پانچ سو یہودی مریں گے تو اسرائیل کہے … Read more

مدارسِ اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون ؟

موجودہ دور میں مدارس اسلامیہ کی تشویش ناک صورتِ حالت سے کون واقف نہیں ؟ آئے دن ہمارے ادارے، مسجدیں اور خانقاہیں غیروں کی خباثت و بدنیتی کا شکار ہو رہی ہیں، شب و روز ہماری مذہبی آزادی کو ہم سے چھیننے اور من چاہے غیر مناسب قوانین ہم پر تھوپنے کی کوششیں جاری ہیں، … Read more

مولانا محمود مدنی صاحب کا اسد اویسی کے خلاف تازہ بیان ! ایک تجزیہ

کل رات سے ہی محتاط انداز میں پچاس سے زائد لوگوں نے مجھے مولانا محمود مدنی کا یہ ویڈیو بھیج کر میری رائے معلوم کی ہے۔ویڈیو میں محترم مولانا محمود مدنی صاحب سُشانت سنہا کو انٹرویو دے رہے ہیں، جس میں انہوں نے اسدالدین اویسی بھائی کے متعلق کہا ہےکہ:” میں اسد اویسی صاحب سے … Read more

اجمیر درگاہ کے شِیو مندر ہونے کا دعویٰ۔ ہندو سینا نے کورٹ میں داخل کی پیٹیشن

بابری مسجد کو ہڑپ کرنے والوں کی لالچی نظریں اب اجمیر درگاہ پر آچکی ہیں۔ مسلمان کیا کریں؟ ہندو سینا نے اجمیر کورٹ میں یہ پیٹیشن داخل کردی ہےکہ اجمیر درگاہ پہلے شِیوا مندر تھا۔ہندو سینا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہا دیو وِراجمان مندر قرار … Read more

پڑھیں اور دیکھیں کہ مسلم لڑکیوں کو کیسے اپنے جال میں پھنساتے ہیں آر۔ایس۔ایس۔ کے غنڈے

☜ یہ تحریر ھندی زبان میں آر۔ایس۔ایس۔ کی طرف سے اپنے ممبران کو بھیجی گئی تھی جس کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔ مسلم لڑکیوں کو سناتن دھرم میں کیسے لایا جائے؟ جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہی ہیں کہ ہمارے آر ایس ایس سربراہ شری موہن بھاگوت جی نے ہر سال دس لاکھ مسلم … Read more

اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی

ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین … Read more

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلش

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں انگلش کے … Read more

کیا قوم مَلِک سید ہے؟

تحریر: محمد جسیم اکرم مرکزیرابطہ نمبر: 9523788434 بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیںمٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا ارباب سِیَر و اصحاب تواریخ سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں ہے کہ ایک بہت بڑی جماعت جو صوبہ بہار میں آباد ہے اور قوم "ملک” کے نام سے مشہور ہے یہ چند صدی پہلے ایسی معزز … Read more

وقف ترمیمی بل کا ایک مختصر سا خاکہ

ایک نیا حربہ حکومتِ ہند کا "وقف ترمیمی بل” کی صورت میں ظہور پذیر ہوا ابھی تک تو نت نئے ہتھکنڈے اپنائے ہی جارہے تھے مسلمانوں پر اور انکے مذھب وملت پر، مزید ملک کی امن و شانتی اور مذھبِ اسلام کا شیرازہ منتشر کیا ہی جارہا تھا جو احباب پر مخفی نہیں، ہر ذی … Read more

حضور حکیمِ شریعت دام ظلہ العالی کا چار روزہ تلنگانہ دورہ

حیدرآباد، نظام آباد ، باسواڑہ ماہِ ربیع النور کا چاند جوں ہی مطلعِ دنیا پر طلوع ہوتا ہے ٬ عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ مچل اٹھتے ہیں ۔ باغِ عالم میں بَہار آ جاتی ہے ۔ کائنات کا ذرہ ذرہ آفتابِ ولادتِ محمدی ﷺ کے جلوؤں سے منور و تابناک ہو جاتا ہے ۔ گھر گھر شادیانے … Read more