تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا امتیازی کردار؛ عزم و استقلال کی نئی تاریخ
ازقلم: آصف جمیل امجدی ع۔۔۔۔۔جو بھی ہوگا مصطفیٰ ﷺ کا دشمنہم اسے کردیں گے عبرت کا نشاں امتیاز جلیل صاحب کا نام آج مسلمانوں کے دلوں میں ایک نئی امید اور عزم کی علامت بن چکا ہے۔ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے ان کا حالیہ کردار نہایت غیر معمولی اور انقلابی رہا ہے، … Read more