گیان واپی مسجد اور کاشی وشوناتھ مندر؛ تاریخی حقائق ، تنازعہ اور سیاسی اثرات (قسط 1)

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا بھارت کی ریاست اتر پردیش کے تاریخی شہر بنارس/ وارانسی کی گیان واپی جامع مسجد شہر کے قلب میں دریائے گنگا کے کنارے دشا شو میدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے. یہ مسجد جہاں واقع ہے اس محلے کا نام … Read more

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

ازقلم: سید خادم رسول عینی ڈاکٹر سید وحید کوثر دکن کے ایک کہنہ مشق شاعر ہیں ۔آپ کا مجموعہء کلام عکس شفق نظر نواز ہوا۔عکس شفق کے مطالعہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ڈاکٹر کوثر اردو شاعری کی کئی اصناف میں مہارت رکھتے ہیں۔حمد، نعت، غزل، آزاد نظم ، معری’ نظم وغیرہ ۔ تبصرہ … Read more

فضائل: ماہ شوال المکرم

ازقلم: افتخاراحمدقادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com ماہ شوال المکرم اسلامی دسواں مہینہ ہے- اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ شول بالفتح سے ماخوذ ہے جس کا معنیٰ اونٹی کا دم اٹھانا ہے- اس مہینے میں بھی عرب لوگ سیر و سیاحت اور شکار کھیلنے کے لئے اپنے گھروں سے باہر چلے … Read more

عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے … Read more

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ … Read more

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی … Read more

مدارس کی حفاظت کے لئے لائحہ عمل تیار کیجئے

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com فرقہ پرست طاقتوں اور آر ایس ایس ذہنیت رکھنے والوں کی نظر سے مدارس اسلامیہ، مساجد و خانقاہوں وغیرہ کی اہمیت کس طرح اوجھل ہو سکتی ہیں، جہاں سے علم کے چشمیں پھوٹتے ہیں- اسلامی تحریکات و احیاء دین کے شعور کو بیدار کیا جاتاہے- … Read more

اسلاف جیسی فکر و بصیرت نہیں رہی

مہر و وفا، خلوص، عقیدت نہیں رہیافسوس آج ہم میں شرافت نہیں رہی بھائی کا خون بھائی ہی اب چوسنے لگایعنی ہمارے بیچ اخّوت نہیں رہی اخلاق کیا ہے، اس سے نہیں ہم کو کچھ غَرضاب پہلے جیسی ہم میں مروّت نہیں رہی انسانیت کا اب تو جنازہ نکل چکاانسان کی جہان میں قیمت نہیں … Read more

مزارات اولیا اور قوم ہنود

تحریر: طارق انور مصباحی بھارت میں صدیوں سے یہ رواج چلا آ رہا ہے کہ حضرات اولیائے کرام علیہم الرحمۃ والرضوان کے مزارات طیبہ پر ہندو لوگ بھی حاضری دیتے رہے ہیں۔ہاں,یہ ضرور سچ ہے کہ کوئی مسلمان مندر نہیں جاتا اور کوئی ہندو مسجد نہیں جاتا۔ (1)شہر نوادہ(بہار)کے مشہور بزرگ حضرت سید شاہ جلال … Read more

اور اب کانپور کے مدرسہ پر یوگی کا بلڈوزر

تحریر :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی : کہنے کو تو بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے 1947 میں بھارت کی آزادی کے فوراً بعد ملک و ملت کے دانشوران نے بلا تفریق مذہب و ملت سر جوڑ کر جمہوری قانون بنایاتھا جس میں سر فہرست اس قانون … Read more