ہمارے دلوں پر بلڈوزر نہ چلاؤ، دور ہی رہنے دو

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ہماری کمزور پالیسی ،انفرادی فکر ، قومیت بیزار جذبے ، شخصی مفاد کی تقدیس ، قومی مفاد سے بے اعتنائی وبے رغبتی ، قائد بننے اور نعرہ لگوانے کی ہوڑ ، جماعتی تفرقہ بازی اور تفرقہ بازی کے گھونسلے کے پروردہ گیدڑی ممولے جو ہر موقع پر جعفر وقاسم کی … Read more

عیدکی خوشیوں میں اپنے امام و مؤذن کا خاص خیال کیجئے

تحریر: محمدشمس تبریز علیمی(ایم.اے.بی.ایڈ.) مدارگنج،ارریہ.بہار۔7001063703 رمضان المبارک کے گزرنے کے فوراًبعدخدائے تعالیٰ ہمیں عیدمنانے کاموقع عطافرماتاہے یہ اس کاکتنابڑااحسان ہے۔ابوداؤدشریف کی حدیث میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضوراقدس ﷺ جب مدینہ میں تشریف لائے اس زمانہ میں اہلِ مدینہ سال میں دودن خوشیاں مناتے تھے(مہرگان ونیروز)آقائے کریم ﷺ نے … Read more

کیسے بھلے لوگ تھے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ وقت ہوا ایک پیر صاحب کی خاص محفل میں شرکت کا اتفاق ہوا۔مریدین کے مسائل و مشکلات سنتے اور حل کرتے ہوئے پیر صاحب کی طبیعت بوجھل سی ہوگئی تھی، اس لیے ایک ایسے شخص کو بہ طور خاص بلایا گیا جس کی پر شوخ اور مزاحیہ باتیں … Read more

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت … Read more

جامعہ اشرفیہ میں بنا نوٹس دئیے کیا گیا تشدد مذموم

تحریر: آصف جمیل امجدی برصغیر ہندو پاک کے اہل سنت کا مرکزی ادارہ جامعہ اشرفیہ جو کہ مبارک پور کی سرزمین پر واقع ہے اور پچھلے کئی دہائیوں سے دین و سنیت کا بے لوث خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل علماء دنیا بھر میں دین و سنیت کے فروغ میں مصروف … Read more

انشائیہ: وہ روزہ تو نہیں رکھتا پر افطاری سمجھتا ہے

ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ … Read more

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال لیلۃ القدر وہ اعلی ترین اور مقدس رات ہے جس میں اللہ تعالی کے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے جس کے گوناگوں فضائل و مراتب قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں اس رات میں اللہ تعالی اپنے بندوں کی طرف خاص … Read more

روزہ کی اہمیت: فضائل و خصائص

تحریر: محمد دانش رضا منظری پیلی بھیتاستاذ جامعہ احسن البرکات فتح پور،یوپی،الھندرابطہ نمبر:8887506175 اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے لیے زندگی گزارنے میں معاون و مددگار اشیاء کو پیدا کیا جن کے بغیر انسان کو اپنی زندگی جینامشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے. مثلا آسمان کا بطور چھت معلق کرنا اس … Read more

جامعہ اشرفیہ میں بلڈوزر کی آزمائش

تحریر: طارق انور مصباحی 24:اپریل 2022 کو جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے احاطے میں کسی نوٹس کے بغیر یوگی حکومت کی جانب سے بلڈوزر داخل ہو گیا۔احاطہ میں موجود ٹیچرس کالونی کو غیر قانونی بتا کر منہدم کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔یہ کالونی تیس سال قبل بنائی گئی ہے۔حکومتی بلڈوزر نے احاطہ میں موجود … Read more

اساتذہ کے ساتھ مل کر طلبا دیکھیں گے گندی فلمیں؛ شرم تمھیں کیوں کر آئے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور دنیا میں مغربی تہذیب و ثقافت نے اپنی غلاظت و نحوست کا جو کھیل کھیلا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، عریانیت و فحاشیت سے پوری دنیا میں آگ لگانے والی مغربی کلچر کے ٹھیکے داروں نے آج اکسویں صدی میں میں بھی عورت … Read more