خوشی کا سبب بنیں بےچینی کی وجہ نہیں!

ازقلم: کنیز حسین امجدؔی بنت مفتی عبد المالک مصباحی٢١ ؍ اپریل ٢٠٢٢ء کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں کہ جنھیں بھولانا آسان نہیں ہوتا انھیں میں سے ایک وقت وہ ہوتا ہے جب کسی بابا کی شہزادی تین طلاق کا بوجھ اٹھائے ہوئے اپنے ماں _ بابا کے پاس مایوس ہوکر آتی ہے_ یقیناً خون کے … Read more

میں نزہت ہوں مشہور اہل ہنر میں !!

والد صدرالافاضل، مولانا سید معین الدین نزہت کے یوم وصال پر نیاز مندانہ خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی کسی بھی شخصیت کے خد وخال سمجھنے کے لیے اس کے ذاتی اوصاف، خاندانی پس منظر، حلقہ احباب اور اس کے اساتذہ وشیوخ کو دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیوں کہ کوئی بھی … Read more

شب قدر کی اہمیت و فضیلت

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) یہ بات شریعت اسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ وحدہٗ لاشریک نے ماہ و سال کا نظام بنایا اور کائنات میں مختلف اشیاء کو ایک دوسرے کے مقابلے میں شرف و فضیلت سے بہرہ ور کیا پھر عالم دنیا کے ہر ایک شعبہ کو آیت … Read more

جامعہ اشرفیہ کے احاطے کے اندر بلڈوزر کا پہنچ جانا ہی انتہائی تشویشناک

جامعہ اشرفیہ اہل سنت کی شان ہے، اس کے خلاف یوپی حکومت کا یہ غیر منصفانہ عمل مسلم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ ازقلم: روشن رضا مصباحی ازہری جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی حیثیت ہندوستان کی سرزمین پر ایک ایسے چشمہ صافی کی ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے تشنگان علوم اپنی علمی و … Read more

شب قدر کی اہمیت اور اس کے فیوض و برکات

ازقلم: آصف رضا تنویری رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت و خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جو ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا اللہ سبحانہ تعالی نے اس رات کی فضیلت … Read more

سیکولر بھارت میں ظلم وستم کی حکمرانی

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : تقسیمِ ہند کے وقت یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ بھارت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوگا یہاں جمہوریت قائم ہو گی جہاں ہندو ، مسلم ، سکھ عیسائی اور دیگر مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔ … Read more

استقامت درکار ہے مداہنت نہیں

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔(القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. مداہنت کیا ہے اس پر کلام کرتے ہوئے مبرد نے کہا: ترجمہ : مبرد … Read more

معراج مومنوں کے لئے کی گئی نماز

جو بھی عمیقِ دل سےپڑھے واقعی نمازکر کے ہی چھوڑتی ہے اُسے متقی نماز بے رغبتی سے پڑھتا ہو جو سرسری نمازکیسے عطا کرے گی اسے چاشنی نماز شبیر آپ نے جو پڑھی آخری نمازایسی نہیں کسی سے ادا ہو سکی نماز بس اہمیت نماز کی آپ ان سے پوچھئےجنکی قضا ہوئی نہیں اک وقت … Read more

بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیے

کاوشِ فکر: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیےیا نبی اپنا جلوہ دِکھا دیجیے تیرگی میرے دل کی مٹا دیجیےاپنا مکھڑا ذرا اب دِکھا دیجیے آپ کی دید ہی تو مِری عید ہےدید اپنی ذرا اب کرا دیجیے دل میں خواہش لیے مر نہ جاؤں کہیںشاہِ طیبہ … Read more

مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلا

کلام: مولانا محمد یونس ؔ مالیگ علیہ الرحمہترسیل: نوری مشن مالیگاؤں مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلارہ کے اِک ماہ مسلمانوں کا مہمان چلاجس پہ سب کرتے تھے قربان دل و جان چلااب یہی کہتے ہیں رو رو کے مسلمان چلارونقِ دین چلا، رونقِ ایمان چلا بعد اِک سال کے پھر لوٹ کے … Read more