ازقلم: فاروق احمد برکاتیناظم تعلیمات۔دارالعلوم رضویہبڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار9693499606 اسمِ گرامی: آلِ رسولوالد کا نام: سید شاہ آل برکات المعروف ستھرے میاں تھا۔ رحمۃ اللّٰه علیہمتاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1209ھ میں ماہرہ ضلع ایٹہ (یوپی، انڈیا) میں ہوئی۔تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم و تربیت آپ کے والد ماجد سید شاہ آل […]
Tag: اعلیٰ حضرت
حیاتِ امام احمد رضا کے اہم گوشے
تحریر: ساجد علی مصباحی استاذ: الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم امام احمد رضا، مختصر تعارف: ۱۰؍شوال المکرم ۱۲۷۲ھ /۱۴؍جون ۱۸۵۶ء، بروزِ شنبہ ،بوقتِ ظہر ،ہندوستان کےمشہور ومعروف شہر ”بریلی“ میںاعلیٰ حضرت امام احمد رضا خانحنفی قادری کی ولادت ہوئی ،آپ کا پیدائشی نام ”محمد“ […]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی اغیار کی نظر میں
تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی (ایم۔پی)9792642810mohdnaeemb@gmail.com اس خاک دانِ گیتی پر بے شمار عظیم انسان آئے اور اپنے حیات مستعار کے ایام یہاں گزار کر دارِ بقاکی طرف کوچ کر گئے۔ان میں سے اکثر کی حیات وخدمات کے متعلق تاریخی صفحات میں کچھ نہیں ملتااور انسانی یادداشت […]

