خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی۔انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوہء مولٰی علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی کھڑی ہے خواجہ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت یا نبی آپ کے قدموں پہ بکھرنے والےہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے ہے یہ اعلانِ خدا زندہ وجاوید ہیں وہدین کی راہ میں جو لوگ ہیں مرنے والے یہ شریعت ہے ذرا سوچ سمجھ کر چلنانارِ دوزخ میں گئے حد […]

منقبت

منقبت میر سید شاہ فضل اللہ، کالپی شریف

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ۔یوپی ۔بھارت ہمنوا ہے ربّ کعبہ شاہ فضل اللہ کادیکھئے تو شان و رتبہ شاہ فضل اللہ کا یہ ہے عظمت کہ دعائے خیر میں اپنی رکھااعلٰی حضرت نے وسیلہ شاہ فضل اللہ کا اس میں شامل ہیں محمد اور احمد کے بھی نامہے […]

نعت رسول

میں سو جاؤں حمد خدا کرتے کرتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیچیف ایڈیٹر ۔صدائے بسملگوپی گنج،بھدوہی۔یوپی ۔ بھارت میں سو جاؤں حمدِ خداکرتے کرتےاٹھوں وردِ صلِّ علٰی کرتے کرتے مقدّر بنا اور درِ مصطفٰے پرپہنچ ہی گئے التجا کرتے کرتے جفا کاروں میں گِھر کے نادِ علی ہووہ تھک جائیں گے خود جفا کرتے کرتے مری زندگی گزرے اے میرے مولاثنائے […]

نعت رسول

نعتِ رسول: ڈوبا سورج اگا اشاروں میں

ازقلم: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ،یوپی۔انڈیا ہیں جو آقا کے خاکساروں میںنام ان کا ہے تاجداروں میں یہ بھی نعتِ رسولِ اکرم ہےجوترنُّم ہے آبشاروں میں ذاتِ شمس الضحٰی کی آمد سےہے مہک گل کے ساتھ خاروں میں مرے رہبر کی شان کیا کہناچاند تارے ہیں رہگزارو ں میں شہرِ […]

نعت رسول

نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے […]

نعت رسول

نعت رسول: اللہ اللہ حبیب خدا آگئے

محمد زاہد رضا بنارسیگوپی گنج،بھدوہی۔اترپردیش اللہ اللہ حبیبِ خدا آگئےبن کے رحمت مرے مصطفیٰ آگئے وجہِ تخلیقِ ارض و سما آگئےمصطفٰے آگئے مصطفٰے آگئے مجتبٰی آگئے مرتضٰی آگئےلیکے فرمان رب العلیٰ آگئے جب ولادت ہوئی میرے سرکار کیبہرِ تعظیم سب انبیاء آگئے رشک کر اے حلیمہ تیری گودمیںدونوں عالم کے حاجت روا آگئے منھ چھپانے […]

نعت رسول

نعت رسول: بحر جوف و سخا کی آمد ہے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت بحر جود و سخا کی آمد ہےیعنی کہ مصطفیٰ کی آمد ہے رحمتیں برکتیں ہیں چھائی ہو ئیںسید الانبیاء کی آمد ہے مرحبا جو ہیں صاحبِ لولاکاس حبیبِ خدا کی آمد ہے اے حلیمہ تمہارے آنگن میںسرورِ دوسرا کی آمد ہے مرحبا صورت […]

نعت رسول

نعت رسول: اے مدینے کے محسن بچا لے مجھے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت مشکلوں میں یہ دنیا ہے ڈالے مجھےاے مدینے کے محسن بچا لے مجھے دنیا والے مٹانے کے درپے ہیں پرمصطفٰی کا کرم ہے سنبھالے مجھے میں نہ چھوڑوں گا دامن کبھی آپ کاچاہے جتنا زمانہ ستالے مجھے روزِ محشر خداکی قسم دوستوبخشوائیں گے شہہ […]