نعت رسول

نعت پاک: مٹ گئے آل محمد کو مٹانے والے

مٹ گئے آلِ محمدﷺ کو مٹانے والےاب بھی موجود ہیں آقا کے گھرانے والے کتنی انمول ہے یہ عشق نبی کی دولتکیا سمجھ پائیں گے دنیا کو کمانے والے بس کسی طور پہنچ جائیں درِ آقا پرپھر وہاں سے کبھی واپس نہیں آنے والے چھوئی سکتی ان کو کبھی فاقہ مستییانبی آپ کا صدقہ جو […]

مذہبی مضامین نعت رسول

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ […]

شوال المکرم نظم

نظم: ہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں

آؤ مل کر کریں ہم دعا عید میںرب مریضوں کو دیدے شفا عید میں پیارے حسنین کو پیارے حسنین کودوش پر ہیں لیے مصطفٰے عید میں تاجدار مدینہ کا فرمان ہےہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں آئیے اِستفادہ کریں اس سے ہمرحمتوں کی ہے چھائی گھٹا عید میں تیس روزوں سے رب کو […]

نعت رسول

نعت رسول: ہاں مدینے سے دوا آتی ہے

بے شک آتی ہے یقیناً بخدا آتی ہےہر مرض کی ہاں مدینے سے دوا آتی ہے آہی جاتے ہیں خیا لوں میں بلا لِ حبشیجب بھی مسجد سے اذانوں کی صدا آتی ہے نیکیوں میں مری ایمان وعقیدے میں مرےمدحتِ شاہِ مدینہ سے ضیا آتی ہے بعد میں پھیلتی ہےخاورِمشرِق کی کرنپہلے سر روضۂ اقدس […]

نعت رسول

نہ جانے مجھ سے یہ حق غلامی کب ادا ہوگا

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی (یوپی) بھارت ہمارے سامنے جب روضۂ خیر الورٰی ہوگاالٰہی کب ہمیں ایسا کوئی لمحہ عطا ہوگا جنونِ عشقِ احمد کی ملے گی کب سند مجھ کونہ جانے مجھ سے یہ حقّ غلامی کب ادا ہوگا جلا سکتی نہیں اس کے بدن کو آتشِ دوزخزباں […]

نعت رسول

نعت رسول: انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کی

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کیبس رب ہی جانتا ہے حقیقت رسول کی سینے میں جس کے عشقِ رسولِ کریم ہےاس کو نصیب ہوگی شفاعت رسول کی جو عظمتِ رسول ﷺکے منکر ہیں دوستومحشر میں دیکھ لیں گے وہ عزت رسول کی جو کررہا ہوں مدح […]

نعت رسول

نعت رسول: ہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی "زاہد” پہ بھی اب بابِ کرم اے خداواہواس کو بھی مدینے کا سفرایک عطا ہو جب تک میں جیوں اے خدا حسرت ہے مری یہہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو ا س شخص کی قسمت پہ کرے رشک زمانہجس کو مرے سرکار کی چوکھٹ […]

نعت رسول

نعت رسول: مثل آقا کوئی ہوا ہی نہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت دل میں جو عشق مصطفیٰ ہی نہیںپھرمسلمان تو رہا ہی نہیں جوکھلا آمنہ کے آنگن میںپھول ایسا کوئی کھلا ہی نہیں ماسوا نعت خوانئ آقااب مرا کوئی مشغلہ ہی نہیں خلد کا عشق مصطفٰی کے سوادوسرا کوئی راستہ ہی نہیں جو صحابہ […]

نعت رسول

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں محشر […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت مقدر اوج پر کرنے لگی ہےنبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے میں پستی میں تھا پر آقا کی الفتزمانے میں زبر کرنے لگی ہے بفیضِ نعت احمد روح میریمدینے کا سفر کرنے لگی ہے درودپاک کی برکت تو دیکھودوا بھی اب […]