خانوادۂ رضا منقبت

منقبت اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمة والرضوان

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت عاملِ ہر فرض و سنّت اعلٰی حضرت آپ ہیںرہبرِ راہِ شریعت ہیں اعلٰی حضرت آپ ہیں سنیّوں کے دل کی راحت اعلٰی حضرت آپ ہیںنجدیوں کے جاں کی آفت اعلٰی حضرت آپ ہیں علم والوں نے کہا پڑھ کر فتاوٰی رضویہنیّرِ برجِ فقاہت اعلٰی حضرت آپ ہیں […]

نعت رسول

نعتِ رسول ﷺ

تحریر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت مرے سرکار کی دریا دلی کینہیں تمثیل شانِ رحمتی کی پہنچ جاؤں گا سر کے بل مدینہاجازت جب بھی ہوگی حاضری کی اسے دنیا سے ہوگا کچھ نہ مطلبیہی پہچان ہے اک جنّتی کی غلامِ احمدِ مختار ہے جوضرورت کیا ہے اس کو سروری کی بڑھی […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کو لہو میرا پلا کیوں نہیں دیتے یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے شک جن کو ہے بھارت کے حسیں ہونے پر ان کوتم وادیء کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: ہماری جان ہے بھارت

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یو۔بھارت ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہماری جان ہے بھارتہمارے خواجہ کے صدقے عظیم الشان ہے بھارت لہو اپنا پلایا ہے اسے ان جانثاروں نےکہ گاندھی نہرو اور اشفاق کا ارمان ہے بھارت یہاں پر اپنے دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیںجہاں میں عشق و الفت کی […]

نعت رسول

نعت رسول: دامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج، بھدوہی یوپی انڈیا دیکھ کر ہر شخص محشر میں یہ ششدر رہ گیادامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا معجزہ تو دیکھئے کہ دفعتاً میرا دماغان کے گیسو کے تصور سے معطّر ہوگیا گنبد خضرٰی کے سائے میں جسے موت آگئیاس کا مرنا اس […]

نعت رسول

نعت رسول: محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی ,یوپی۔ محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسےوہ ہے نبی ہمارا سب ایسا کہیں جسے اے کاش میرے ہونٹوں سے نکلے اب ایسی باتسب سن کے نعت شاہ مدینہ کہیں جسے اس کا خدائے پاک نے رکھا ہے طیبہ نامعشاق اپنا خلد تمنا کہیں جسے […]

نظم

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا کرکے گستاخی […]

نعت رسول

نعت رسول: کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیے

نتیجۂ فکر:محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیےاس نبی ﷺ کا مرے مرتبہ سوچیے لا مکاں تک بفیضِ حبیب خداپہنچی ہے مری فکر رسا سوچیے میرے سرکار کے شہرِ پر نور کیکتنی نورانی ہوگی فضا سوچیے ہیں جہاں محوِ خواب آج بھی مصطفٰےعظمتِ حجرئہ […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے فائزحسن کو ملی ترجمانی علی […]