سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل پر سائبر حملہ، وزیر دفاع برطرف

گزشتہ سے پیوستہ جنگ ہمیشہ سے خفیہ جان کاریوں سے ہی جیتی جاتی رہی ہے، جتنی درست جان کاری اتنی ہی جلدی فتح یابی، خفیہ جان کاریوں کی بنا پر ہی اسرائیل نے حماس، حزب اللہ اور ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، لیکن اب ایک راڈوان نامی گروہ نے اسرائیل پر سائبر حملہ کرکے […]

متفرقات

اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اور اسرائیل تنازعہ اور اس کے عالمی اثرات

ایران اور اسرائیل کا تنازعہ محض دو ریاستوں کے درمیان کشیدگی نہیں، بلکہ یہ عالمی سطح پر ایک ایسا سلگتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے جس نے خطے میں سیاسی، مذہبی اور اقتصادی نظام کو جکڑ رکھا ہے۔ اس تنازعے کی گہرائی میں نہ صرف نظریاتی اور مذہبی اختلافات ہیں، بلکہ بین الاقوامی طاقتوں کی […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

عرب-اسرائل جنگ اور رسول اللہﷺ کی جنگی تدابیر

17 ستمبر کو لبنان کے شہر بیروت، شام اور عراق کے علاقوں میں جو جو سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے ہیں، جس میں 20 لوگوں کے ہلاک ہونے اور ہزاروںکے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اسے اِس صدی کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا گیا ہے۔ حملہ اتنا شدید اور خطرناک تھا کہ آناً فاناً […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل لبنان سے بھاگ رہا ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ "لبنان میں تنازعہ کو غزہ کی جنگ سے الگ کیا جانا چاہیے۔” یہ بیان بہت کچھ کہتا ہے، ساری دنیا کے پاورفل دیش مل کر بھی زمینی لڑائی میں نہ تو فلسطین میں جنگ کر پا رہے ہیں اور نا ہی لبنان میں، اب تو […]

سیاست و حالات حاضرہ

حزب اللہ کے خوفناک حملے اور اسرائیل کی شکست

حزب اللہ کے تابڑ توڑ اور وحشتناک حملوں کی تاب نہ لا کر اسرائیل جنگ بندی پر غور کر رہا ہے۔ زمینی جنگ میں اسرائیل حماس سے نہ جیت سکا تو حزب اللہ سے کیسے جیت سکتا ہے۔اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور نیٹو ممالک ہیں۔امریکہ ویورپ کے فوجی وکمانڈر بھی اسرائیل کی مدد میں ہیں،لیکن […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل کا حملہ ناکام، دنیا اڑا رہی مذاق

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کو اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، جیسا اس نے کہا تھا کہ حملہ پوری دینا دیکھے گی ویسا ہی ہوا، اب ساری دنیا اسرائیل کے حملے کا مذاق اڑا رہی ہے کیوں کہ یہ حملہ بہت محدود تھا جسے ایرانی ایر ڈفینس سسٹم نے پوری طرح سے ناکام کر […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا حماس کا اقدام خود کشی کے مرادف تھا؟

Was Hamas’ decision akin to suicide? اس بات سے انکار نہیں کہ بغیر تیاری اور بغیر جنگی وسائل کے میدان جنگ میں کودنا خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے لیکن لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر بتانا کہ کیا حماس کسی محاذ پر کمزور پڑے ہیں؟کیا حماس نے کسی موقع پر راہ فرار […]

سیاست و حالات حاضرہ

برکس کی میٹنگ 2024 اور ایران پر حملہ

روس کے شہر کازان میں 22-23 اکتوبر 2024 کو برکس کی میٹنگ ہو چکی ہے۔ جس طرح امریکہ نے نیٹو (NATO)کے نام سے بہت سے مغربی ممالک کا ایک اتحاد بنایا ہے،اسی طرح روس نے بھی متعدد ممالک کا ایک اتحاد برکس(BRICS)کے نام سے بنایا ہے۔ نیٹو ایک فوجی اتحاد ہے اور نیثو ممالک کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکتے شعلے! او۔آئی۔سی۔ اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی

مشرق وسطیٰ اس وقت ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے شدید جنگ اور قتل عام سے حالات سنگین ہوچکے ہیں، اور اس کے تباہ کن اثرات سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے لپیٹ میں ہیں، بالخصوص اسلامی خطے خونریزی، بے وطنی، اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ ظلم وجبر کے […]