نعت رسول

نعت رسول: انہیں پر سبھی کچھ فدا ہم کریں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس محبت خدا سے کیا ہم کریں گےاسی واسطے اب جیا ہم کریں گے سجاکر زباں پر درودوں کی ڈالیدر مصطفی پر پڑھا ہم کریں گے دکھا دے ہمیں بھی مدینے کی گلیاںیہی روز رب سے دعا ہم کریں گے جو جان مسیحا ہیں جان دوعالمانہیں پر […]

نعت رسول

نعت رسول: عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحر

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحراور کروں میں اُن کے در پر نوکری شام و سحر شہر میں سرکار کے رہنے کو مل جاتا اگرمیں بھی اُن کے در پہ دیتا حاضری شام و سحر کیسا ہوتا ہے اندھیرا کچھ پتہ چلتا نہیںاس قدر ہے شہرِ شہ […]

نعت رسول

نعت رسول: بہار خلد کا نقشہ ہے آپ کی چوکھٹ

نتیجۂ فکر: طفیل احمد مصباحی جمال و حسن کا طُغریٰ ہے آپ کی چوکھٹبَہارِ خلد کا نقشہ ہے آپ کی چوکھٹ ہر ایک غم کا مداوا ہے آپ کی چوکھٹدُکھے دلوں کا سہارا ہے آپ کی چوکھٹ قدم قدم پہ بَہاروں کا عنبریں جھونکاجمالِ صبحِ دل آرا ہے آپ کی چوکھٹ فرشتے چومتے ہیں سنگِ […]

نعت رسول

نعت رسول: کسی غیر کی اطاعت نہیں کی

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان خدا کے سوا تو عبادت نہیں کیکسی غیر کی اطاعت نہیں کی ہمارے دِلوں پر سوائے نبی ﷺ کےکسی اور نے تو حکومت نہیں کی نبی پاک ﷺ کے دشمنوں سے کبھی بھیزمانے میں ہم نے محبت نہیں کی خدا جانتا ہے سوائے محمد ﷺکسی اور کی ہم نے […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہےبتاؤ یہاں سننے والا کوئی ہے؟ جسے ان کے در کی گدائی ملی ہےفدا اس پہ دنیا کی شاہنشہی ہے مٹی میرے دل کی ہر اک بے کلی ہےتصور میں جب سے دیار نبی ہے جو میں نے کیا ہے کبھی ذکر […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی جو کیا کرتے ہیں سرکار سے الفت بے لوثان پہ سرکار کی ہوتی ہے عنایت بے لوث عشقِ مختارِ دو عالم میں ہی مرنا جیناہر عبادت میں یہ بیشک ہے عبادت بے لوث رب کا فرمان یہ کہتا ہے بروزِ محشرہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث روح […]

نعت رسول

ذکر محبوبﷺ کی موجیں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں نعتیہ بزمِ سخن عرب نخلستان میں سجی… وہاں سے سفر کر کے فارس پہنچی… جہاں آتش کدۂ باطل سرد ہوا اور ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدّت نے کثافتوں کو دور کر دیا… یوں فارسی زبان نکھر گئی..لبوں پر "بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر” کے […]

نعت رسول

نعت رسول: رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارش

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارشہے وللیل زلفوں پہ رنگت کی بارش کیے جا رہا ہوں میں مدحت کی بارشہوئی جا رہی ہے عنایت کی بارش کرے جو غریبوں پہ شفقت کی بارشکرے اس پہ رب اپنی رحمت کی بارش جو گستاخ ہے شاہِ ہر دوسرا کاہے اس […]

نعت رسول

نعت رسول: تُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج عمَل جو "فَحَدِّث” پہ کرتا رہے گابَلندی پہ اسکا نصیبہ رہے گا ہے "تِلْکَ الرُّسُل” میں یہ "فَضَّلْنَا” شاہدتُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا "وَمَایَنْطَقُ” سے ہے واضح یہ بالکلجُدا میرے آقا کا لِہجَہ رہے گا ملے گا جسے فیضِ "مَنْ زَار قَبرِی”تو سر اس کے جنت […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہے

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہےشکر رب کا ہے ہمیں جو بھی ملا کافی ہے مال و دولت کی نہ چاہت ہے نہ دنیا کی ہوسربِ کونین کی بس مجھ کو رضا کافی ہے مجھ سے سو لاکھ گنہگار بھی جائیں جنتآپ کا ایک اشارہ […]