تعلیم گوشہ خواتین

دور حاضر میں تعلیم نسواں کی اہم ضرورت

تحریر: محمد خبیب القادری، مدنا پور بریلی شریف یوپی بھارت بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم عورت کی معنی ہیں چھپانے کی چیز یعنی پردہ؛ عورت پردے کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ پردہ عورت کی زینت اور بلندی ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے” اے نبی […]

تعلیم

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس […]

تعلیم

عصر حاضر میں تعلیمی انحطاط کا ذمہ دار کون؟

تحریر: رجب علی علوی فیضی دور رواں میں تعلیمی انحطاط کے اسباب پہ اگر غائرانہ نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت ہر صاحب فہم و فراست پر منکشف ہوجائے گی کہ اس کے بہت سارے اسباب میں سے ایک سبب بے مقصد ہوتے جلسے‘غیر ذمیدار‘پیشہ ور مقررین‘نعت خواں حضرات کا طرز عمل اور طرز فکر […]

تعلیم

فروری میں سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان نہیں ہوں گے

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر(نامہ نگار) حکومت نے کورونا کی وبا کے پیش نظر اگلے سال فروری میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے امتحان منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع مرکزی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرکے دی۔انہوں نے بتایا کہ طلبہ اور سرپرستوں کی جانب سے […]

تعلیم

22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشانک’ 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔ڈاکٹر ‘نشانک’ نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر […]

تعلیم

جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی و فلاح ناممکن : علما کشن گنج: 17 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) پوٹھیا بلاک کے ماتحت ویرپور، مٹیا بھیٹا میں جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مولانا زین العابدین سنابلی، مولانا عبدالکریم جامعی، مولانا عبدالخبیر محمدی، ماسٹر علاء الدین، […]

تعلیم مضامین و مقالات

پڑھے گا کشمیر تو بڑھے گا کشمیر

تحریر: مفتی منظور ضیائی  روحِ رواں عالمی صوفی  کارواں، ہندستان تعلیم کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی خواہ وہ مذہبی نوعیت کی یا دنیاوی نوعیت کی ہو, اس نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسی تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن […]

تعلیم

ہریانہ میں 14 دسمبر سے 10ویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولے جائیں گے

ہماری آواز/ چنڈی گڑھ 10 دسمبر (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند پڑے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب بورڈ امتحانات کے پیش نظر 14 دسمبر سے دسویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]

تعلیم

وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید

ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ […]

تعلیم

اب اور روایتی مدرسوں کی نہیں،اسکولوں کی ضرورت ہے

تحریر: مشتاق نوری میرا ایک ۱۳ سالا بھتیجا ہے جسے حافظ بننے کا بڑا شوق تھا میں اس کے جذبے و لگن کو دیکھ کر اسے قاری صاحب کہنے لگا تھا۔دینی تعلیم کی طرف اس کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی علاقے کے ایک درگاہی مدرسے میں داخلہ کرا دیا گیا۔مگر مدرسین کی بے […]