منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ
از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل … Read more