غزل

غزل: ہے ردیف اور قافیہ ہی نہیں

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوق، ممبئی جام الفت کا جو پیا ہی نہیںزندگی اس نے پھر جیا ہی نہیں لاکھ تکلیف جھیلتا میں رہانام تیرا مگر لیا ہی نہیں جلوۂ یار تھا میسر، پرتیرگی میں کوئی، دِیا ہی نہیں نقشِ الفت مٹا دیا دل سےپیار کی دل میں اب ضیا ہی نہیں اس زمیں کے […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میری نیندیں چرا گئی آنکھیں

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر، اترپردیش خواب تیرے دکھا گئی آنکھیںمیری نیندیں چرا گئی آنکھیں عشق میں کیسے جیتے ہیں دیکھوسارے لمحے بتا گئی آنکھیں اور باتیں سنا گئی آنکھیںیار سپنے دکھا گئی آنکھیں عشق کرنا سکھا گئی آنکھیںکتنے جلوے دکھا گئی آنکھیں مجھ کو ہنسنا سکھا گئی آنکھیںغم بھی کتنے چھپا گئی آنکھیں

غزل

غزل: شہر میں آج تنہا جارہے ہیں

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوقؔ، ممبئی محبت کی سزا ہم پا رہے ہیںخودی پرظلم ڈھائےجارہےہیں نہیں ملتی محبت بن مشقتیہی دستور چلتے آرہے ہیں لگارہتا تھاجن کے ہرسومیلہشہر میں آج تنہا جارہے ہیں نیاپھرسے بنالیں گے نشیمنکبھی سے دل کویہ سمجھا رہے ہیں محبت چاردن کی چاندنی ہےنہ جانے لوگ کیوں اِترارہےہیں کھڑاہےمنتظرکیوں شوق اب […]

غزل

غزل: جنونِ عشق لافانی بہت ہے

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوق ممبئی جنونِ عشق لافانی بہت ہےنتیجہ،ہائے! لایعنی بہت ہے جفاکرتا رہا جو پھر اسی پرلٹانا جان نادانی بہت ہے کروں تعریف،لاؤں مثل کیسے؟مرامحبوب لاثانی بہت ہے زیارت ہوگئی جب سے تمھاریمری آنکھوں میں تابانی بہت ہے تکبر تھامجھے عہدِ وفا پرمگر اب عشق بے معنی بہت ہے محبت تھی مقدس […]

غزل

غزل: چاہتوں کے پُرکشش آغاز کی باتیں کریں

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت چاہتوں کے پُر کشش آغاز کی باتیں کریںپھر کسی سلمیٰ کسی شہناز کی باتیں کریں یہ بیانِ غم غزل میں آپ لے آۓ کہاںاس سراپا ناز کے انداز کی باتیں کریں جو بہر لمحہ پہنچ جاتی تھی اس مہوش کے پاسآٶ یادوں کی اسی […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے آج کل […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: گھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع

خیال آرائی: خوشبو پروین، حیدرآباد ہر اک قدم پر ہوجائے گا پھر میرا انکار شروعگھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع نفرت نے تو پہلے ہی تقسیم کیا ہےرشتوں کوبوڑھا برگد کٹے تو آنگن میں ہوگی دیوار شروع کب سے سنتی ہی آئی ہوں، میری بھی کچھ سن لو آجعادت سے مجبور […]

غزل

غزل: اپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو

خیال آرائی: ناطق مصباحی چمچہ گیری سے تو خوشحال ہوا ہے تھوتھوملک وملت کا تو چنڈال ہوا ہے تھوتھو ملک دشمن کی رضاتیری رضا ہوتی ہےاپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو تو نے آیات کی توہین سے مرتد جو ہواماں کی عزت کو تو پامال کیا ہے تھوتھو دیس دشمن انھیں آیات سے لرزاں […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر

خیال آرائی:خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر اُتر پردیش بھارت ہے عجب میرے دل پر اثر ،دیکھ کرمیں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر ہو مبارک امیروں کو ان کا محلمیں ہوں خوش اپنا چھوٹا سا گھر دیکھ کر زندگی میں کبھی سچ کی راہوں کو ہمچھوڑ سکتے نہیں پرخطر دیکھ کر فکر ہے تجھکو میری […]

غزل گوشہ خواتین

غزل:لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں

خیال آرائی: انصاری ظاہرہ فرید احمد(بی۔ایس۔سی،ایم۔اے،بی ایڈ)گلزار نگر،بھیونڈی،مہاراشٹر موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیںلیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمارحیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں ڈاکو, لٹیرے، چور ملیں گے یہاں بہتگر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں فرقے، زباں،مذاہب و تہذیب سب الگباغی […]