امت مسلمہ کے حالات

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بڑھتا ارتداد: اسباب اور تدارک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی پوجا والی ویڈیو وائرل ہے۔لوگوں کو حیرت ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص کس طرح مرتد ہو سکتا ہے؟جواب بے حد سادہ ہے، عالم ہو یا جاہل، جب دنیا ہی انسان کا پہلا اور آخری مقصد بن جائے […]

مقامات مقدسہ

رحمتوں کے دیس میں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی _کہنے کو ہوائی سفر کلفت اور مشقت سے بچاتا ہے لیکن سفر شروع کرنے سے پہلے سامان کی سپردگی اور حفاظتی تام جھام کبھی کبھی اتنا پریشان کرنے والا ہوتا ہے کہ جو تھکاوٹ سفر میں آتی وہ پہلے ہی گلے پڑ جاتی ہے۔اس بار ہمارے ساتھ بھی ایسا […]

تعلیم

جامعہ حبیبیہ کو بچائیں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مجاہد ملت علامہ حبیب الرحمن علیہ الرحمہ رئیس اعظم اڑیسہ کا قائم کردہ ادارہ جامعہ حبیبیہ الہ آباد اس وقت بے حد نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ذرا سی تاخیر یا سستی ہوئی تو ڈیڑھ بیگھہ زمین پر پھیلی ہوئی تین منزل کی پر شکوہ عمارت بلڈوز کر دی جائے […]

مقامات مقدسہ

رحمتوں کے دیس میں !!

(سفر نامہ حرمین) تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ تاریخیں انسان کی زندگی میں یادگار کی حیثیت رکھتی ہیں جیسے پیدائش کی تاریخ، شادی کی تاریخ، مکان خریدنے یا نئے مکان میں داخل ہونے کی تاریخ یا اس جیسے دیگر اہم مواقع، انسانی زندگی میں ہمیشہ یاد رہ جانے والے لمحات ہوا کرتے […]

اعلیٰ حضرت تعلیم

کام کی باتیں !!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اعلی حضرت کی زندگی تعلیم، تصنیف اور تدریس سے عبارت ہے۔جس پر ان کے شاگرد، خلفا اور تصانیف شاہد ہیں۔بحیثیت معتقد ہمیں اپنے مقتدا ورہنما کے مزاج ومنہج کو اپنانا چاہیے یہی سچا خراج عقیدت ہے۔اس ضمن میں ان کے افکار و نظریات سے اخذ کردہ چند باتیں […]

صحابہ کرام

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ […]

انتقال و تعزیت

ساحل شہسرامی: علم وادب کا ایک اور شہ سوار چلا گیا

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ دیر قبل محب گرامی مولانا قاضی خطیب عالم صاحب، لکھنؤ نے بذریعہ واٹس اپ یہ خبر غم دی کہ جماعت اہل سنت کے معروف عالم دین، کئی علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف، کام کو زندگی اور زندگی کو کار آمد بنانے کا جذبہ رکھنے والے صاحب قلم […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ایسا لگتا ہے ہمارے معاشرے کے قائدین/تنظیمی سربراہان اور دانش وران گودی میڈیا کے مباحثے(debates) زیادہ دیکھتے ہیں، یا ان میں جذبہ مسابقت بہت زیادہ ہے۔اس لیے جیسے ہی گودی میڈیا کسی مدعے پر اپنا ایجنڈا چلاتی ہے تو مشائخ/دانش وران اور تنطیمی ذمہ داران بھی جانے انجانے انہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسجدوں کو مندر بنانے کی مہم !!

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلیپرنسپل دارالعلوم صدرالافاضل مرادآباد قریب دس سال پہلے کی بات ہے جامع مسجد دلّی کے سامنے واقع سبھاش پارک میں میٹرو کی زیر زمین کھدائی میں اکبری مسجد کے آثار کی بازیافت ہوئی۔مسجد کی تعمیر اور شہادت پر تاریخی کتب اور ماہرین آثار قدیمہ کی شہادتیں موجود تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے […]