نعت رسول

جشن میلاد النبی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی مصطفیٰ جان شفاعت جشن میلاد النبیمومنوں کی دل کی راحت جشن میلاد النبی مومنو جشن ولادت خوب تم بھی اب مناؤہے وقار دین و ملت جشن میلاد النبی چار سو چھائی ہوئی ہے روشنی اس دہر میںیہ تمہاری ہی بدولت جشن میلاد النبی پیسہ تو کیا گھر لٹانے کو […]

نعت رسول

نعت رسول: آنکھوں میں خاک طیبہ لگاتے رہو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی دیپ الفت کا یونہی جلاتے رہونعت سرور سدا گنگناتے رہو محفل مصطفٰی تم سجاتے رہوبارش نور میں تم نہاتے رہو باوضو ہو کے کر ذکر صل علیخوشیاں دل کو ہمیشہ دلاتے رہو چاہئے گر تمہیں مال میں برکتیںصدقہ خیرات اس سے لٹاتے رہو سنت مصطفیٰ پر چلو ہر گھڑینار […]

نعت رسول

نعت رسول: آ ئیے مل کر پڑھیں ہم مرحبا صل علی

فرید عالم اشرفی فریدی ہاتھ میں ہے دامن خیرالوری صلی علیلاج رکھ لینا مری روز جزا صلی علی آۓ ہیں لوگوجہاں میں آمنہ کے لاڈلےآ ئیے مل کر پڑھیں ہم مرحبا صل علی باعث تخلیق عالم آپ ہی کی ذات ہےسب سے اعلی آپکا ہے مرتبہ صلی علی مشکلیں خود مشکلوں میں پڑ گئیں ہیں […]

نعت رسول

نعت: اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفی ٰ

اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفیآپ ہیں شمس الضحیٰ بدرالدجی یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفی آپ کی ہستی ہے ختم الانبیاء ختم الرسلآپ کو رب نے بنایا ہے شہا مختار کلآپ کے صدقے بنے ارض و سما یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا […]

غزل

غزل: دلکشی، بے رخی نے مار دیا

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تیری اک سادگی نے مارا ہےدلکشی بے رخی نے مارا ہے حادثاتِ جہاں نہ فرقت نےبس تیری برہمی نے ماراہے جسکی چاہت میں بن گیامجنوںمجھکو اس عاشقی نےماراہے مجھ میں طاقت نہیں ہےاٹھنےکیاتــنا اب لاغــری نــے مارا ہے تم کو ماراتھا زلفِ لیلیٰ نےکہتے ہو بے بسی نے مارا […]

نظم

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ ​اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے […]

غزل

غزل: ہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی مجھے اپنا عاشق بنایا ہے تم نےمرے دل کی دنیا سجایا ہے تم نے سلامت رہے یہ ملن تا قیامتہماری تمہاری محبت سلامتجو بچپن سے رشتہ نبھایا ہے تم نےہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے میں پوری کروں گا تمنا تمہارینہ رکھوں گا کوئی بھی خواہش ادھوریتسلی […]

شوال المکرم نظم

نظم: عید کا پیغام

فرید عالم اشرفی فریدی دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو […]