نبی کریمﷺ

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط اول)

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت اسلام کے معنی ہیں فرمابرداری کے ساتھ گردن جھکا دینا۔اسلام کے بنیادی رکن پانچ ہیںنمبر 1 اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیںنمبر 2 نماز قائم کرنانمبر 3 […]

مذہبی مضامین

آخری رسول اور اُمت پر انعامات

تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی اﷲ تعالیٰ راضی ہےاﷲ تعالیٰ کا یہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم پر خصوصی انعام ہے کہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے راضی رہا ہے اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خوشی چاہتا ہے۔اﷲ تعالیٰ نے سورہ الضحیٰ میں فرمایا:ترجمہ’’اور بہت جلد آپ […]

مضامین و مقالات

غار ثور میں یار غار کو مار غار نے کاٹ لیا

از: خبیب القادری مدناپوریبریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 حضور رسول راحت؛ نبی رحمت؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اسلام کی تبلیغ کی تو جوانوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لائے پھر آپ کے بعد آپ کی والدہ محترمہ مسلمان ہوئیں ‘ علماءکرام بیان […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی سے محبت ہے ایمان کامل

فرانس کی حالیہ غلط حرکتوں کے پس منظر میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں لکھا گیا نعتیہ کلام۔ نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال ریاض سعودی عرب نبی سے محبت ہے ایمان کاملیہی ہے مرا عہد وپیمان کامل نبی کی ہو توہیں گوارا نہیں ہےیہی تو ہے مومن […]

نعت رسول

نعت رسول: یثرب کی پھر سرزمیں دارالشفاء ہو گئی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی ‏پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو […]

سیرت و شخصیات

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خُلق عظیم

تحریر: عبد القاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرت نوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹررُکن: تحریک فروغِ اِسلام شعبہ نشر اشاعت دہلیموبائل نمبر:7000611508/9168169385 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی ہر انسان کے لیے نمونہ ہے، زندگی کے ہر شعبہ اور گوشہ میں اس سے رہنمائی اور ہدایت ملتی ہے، گھر یلو معاملات […]

مذہبی مضامین

حضور اکرم ﷺ کے روضہ کی زیارت کی نیت سے کیوں نہیں جانا چاہیے؟

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن ۔ مجلسِ علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی ………………..!بعض لوگوں کا یہ کہنا کے مدینہ طیبہ جائیں تو روضہ رسولﷺ کی اور آقا علیہ السلام کے زیارت کی نیت سے نہ جائیں بلکہ مسجد نبوی کی زیارت کی نیت سے جائیں اب […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]

مذہبی مضامین

سنّت رسولﷺ کی اہمیت

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد، یوپی، الہند مذہب اسلام میں نبی کریمﷺکی سیرت مبارکہ اور آپ کی سنت مقدسہ کی اتباع اور پیروی ہر مسلمان پر واجب و لازم ہے۔ اسی لئے آسمان امت کے چمکتے ہوئے ستارے، ہدایت کے چاند تارے، اللہ و رسول […]