نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد خضرا آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کی آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے میرے آقا تیرا وہ […]
نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ ومفتی: الجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی اے کاش ایک ایسی مدینے کی شام ہوآئی قضا ہو زیست کی عمریں تمام ہو دہلیزِ عشق پر رہوں دم توڑتا رہوںپیشِ نظر وہ روضۂ خیر الانام ہو آنکھوں میں لے کے جاؤں بسا روضۂ رسولتاکہ لحد میں میرا […]
فرانس کی حالیہ غلط حرکتوں کے پس منظر میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں لکھا گیا نعتیہ کلام۔ نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال ریاض سعودی عرب نبی سے محبت ہے ایمان کاملیہی ہے مرا عہد وپیمان کامل نبی کی ہو توہیں گوارا نہیں ہےیہی تو ہے مومن […]
نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی کہہ رہے ہیں جھوم کر یہ عاشقانِ مصطفیرات دن پڑھتے رہو تم داستان مصطفی مدحت سرکار ساری دنیا کرتی ہے مگرحق تو یہ ہے جانتا ہے حق ہی شان مصطفی ہے دیکھتے رہ جائیں گے نجدی وہابی حشر میںخلد میں جائیں گے جس دم عاشقان مصطفی در کھلا […]
نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن (ہندی) مہراج گنج مجھ پہ ہوجائے اگر چشم عنایت ان کیکام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی نعت سرکار دوعالم ہے وظیفہ جن کابے بہا ان کو ملاکرتی ہے رحمت ان کی زلف واللیل ہے مازاغ ہیں پیاری آنکھیں نجدیا سوچ تو کیا چیز […]
نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںیوں بیمار دل کی دوا لکھ رہا ہوں نہ چھیڑو مجھے تم ابھی تو نبی کےتبسّم پہ میں تبصرہ لکھ رہا ہوں جو جامِ شہادت پئے کربلا میںانہیں زندہ یوں ہی سدا لکھ رہا ہوں درودوں کی ڈالی لبوں پر سجا کےمیں […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہےبروز حشر آقا کی شفاعت یاد آتی ہے یہی ہے آرزو اک روز میں جاؤں مدینے کو*حبیبِ داور محشر کی تربت یاد آتی ہے * لٹایا گھر کا گھر جس نے نبی کے دین کی خاطرہمیں اس […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج سرکار دوجہاں کی تو نعتیں سنا کے دیکھلب پر درودِ پاک کا نغمہ سجا کے دیکھ رب العلی کے در پہ تو سر کو جھکا کے دیکھپائے گا کتنا چین تو رب کو منا کے دیکھ دیکھے گیں تجھ کو پیار سے جنت کی حور بھیدل […]
نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]