سیرت و شخصیات

مفتی نانپارہ اور امام العلماء کے باہمی مراسم

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی ہمارے اسلاف ایک دوسرے کے علم و فضل کے معترف اور مداح ہوا کرتے تھے۔ان کا یہ عمل در حقیقت ایک دوسرے کی فضیلت کا ثبوت اور بعد والوں کے لیے مشعل راہ ہوتا تھا۔کچھ اسی طرح باہمی روابط وتعلقات خلیفہ قطب مدینہ مظہر مفتی اعظم ہند مفتی نانپارہ مفتی رجب […]

منقبت

حضرت بابا فرید رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی نور باطن کی پہچان بابا فریدزہد و تقوی کی ہیں شان بابا فریدخواجہ کاکی نے ایسا سنوارا انہیںبن گۓ چشت کی جان بابا فریدان سے ملتا ہے عرفانِ راہِ سلوکاہل دل کے ہیں ارمان بابا فریدروز بٹتا ہے در پر سرور و سکوںغمزدوں کے نگہبان بابا فریدکہ رہی […]

تحقیق و ترجمہ

غزالی دوراں علامہ کاظمی کی عبارت کی تشریح

تحریر : طارق انور مصباحی غزالی دوراں حضرت علامہ سعید احمد کاظمی (1986-1913)کی ایک عبارت سے بعض لوگ غلط فہمی میں مبتلا ہورہے ہیں،حالاں کہ اسی مقام پر تفصیل مر قوم ہے۔ آپ نے رقم فرمایا کہ اہل سنت وجماعت ہر دیوبندی وندوی وغیرہ کی تکفیر نہیں کرتے،بلکہ ہم صرف اس کی تکفیر کرتے ہیں […]

منقبت

منقبت : زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر

از قلم : نادر صدیقی رسول پاک کے پہلو میں ہے قیام عمریہ لوگ پھر بھی سمجھتے نہیں مقام عمر وہ نصف دنیا کا حاکم ، وہ نامئ انصافجہاں میں کون ہوا ثانئ امام عمر زمانہ آج بھی انصاف کو ترستا ہے” زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر “ عمر تو میرے نبی کی […]

اہل بیت منقبت

منقبت: علی مشکل کشا کی ہر سخاوت ناز کرتی ہے

از قلم: محمد تحسین رضا قادری محمد کے نواسے پر محبت نازکرتی ہےنواسے کی ناناپر عقیدت ناز کرتی ہے جوانی میں ہی اکبر نے خوشی سے جان دی اپنیہوئی جو کربلا میں وہ شہادت ناز کرتی ہے ہوئے حق پر فدا بوڑھے جواں معصوم اصغر بھیحسینی سوچ پر رن میں حقیقت ناز کرتی ہے خدا […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہجرت مدینہ شوکت اسلام کا آغاز

از:محمد رضوان قادریاستاذ: مدرسہ نثارالعلوم شہزاد پور اکبر پور ضلع امبیڈ کر نگر یو۔پی۔ پیغمبر اسلام نبی آخر الزماں حضور رحمت عالم ﷺ اعلان نبوت سے تیرہ سال تک مکہ مکرمہ میں بے پناہ اذیتوں اور تکلیفوں کو برداشت کرتے ہوۓ دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دیتے رہے۔اہل مکہ کو اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا […]

مذہبی مضامین

موت کیا ہے؟

پیش کش: ہماری آواز جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر و صادقؑ سے پوچھا” استاد مُکرم ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے ؟امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے ؟جابر نے کہا جی مولا اگر اپ اہل سمجھیں تو سمجھائیں ،امام ؑ نے فرمایا :“جابر غور سے سُن اور […]

مذہبی مضامین

بہترین حسن ظن کے اعلیٰ نمونے

پیش کش: ہماری آواز ۞ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟کہا گیا کہ اللہ کے پاس !!عربی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ہے اللہ کے یہاں سے پائی ہے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا۔کس قدر بہترین حسنِ ظن ہے […]

متفرقات

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی جان رحمت شان وحدت مصطفیٰپیکر انوار قدرت مصطفیٰ رب اکبر کی قسم ہیں لاجوابآپ کے اطوار و عادت مصطفٰی اس سے راضی ہے خدائے دوجہاںجس کو ہے تم سے محبت مصطفیٰ انبیاء کو بخشی ہے اللہ نےآپ کے صدقے نبوت مصطفیٰ ہے یہ حسرت مرتے دم میں […]