منقبت

منقبت : بہت حسین ہے نانا حسین اعظم کا

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ہے لب پہ میرے بھی نغمہ حسین اعظم کاملک بھی کرتے ہیں چرچا حسین اعظم کا جہاں میں اعلیٰ ہے تقویٰ حسین اعظم کابتا رہا ہے یہ سجدہ حسین اعظم کا زمیں کو چھان کے جبریل بھی یہی بولےبہت حَسِین ہے نانا حسین اعظم کا کہا ہے سرورِ […]

شعر و شاعری

پیغامِ آزادی

نیاز جے راج پوری علیگ مُبارک ہو ہمیں یہ جشنِ آزادی وطن والومُبارک ہو ہمیں بارِش یہ خوشیوں کی وطن والوخوشی کے گیت گاتی ہیں ہَوائیں بھی وطن والوفضائیں آج ہیں رنگین سی کِتنی وطن والونظر جِس سمت بھی جائے خوشی کے پُھول کِھل جائیںچلو ہم ایک ہو جائیں گَلے کچھ ایسے مِل جائیںدِلوں میں […]

صحابہ کرام

شان فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ازقلم : محمد شعبان قادری دوسرے خلیفہ کا نام حضرت عمر ہے رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔ابو حفص کنیت ہے اور فاروق اعظم لقب ہے۔حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام خطاب ہے اور والدہ کا نام عنتمہ ہے۔حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے نانا کا نام ہشام بن مغیرہ تھا […]

نظم

نظم : یومِ شہادت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

از قلم : رمشا یاسین وہ کہ جب کافر تھاتو نماز پڑھ نہیں سکتے تھے۔وہ کہ جب مسلم ہواکھلے عام اذان دی گئ۔وہ جس کے ہونے سےانصاف مکمل تھا۔وہ جس کے دور میںکوئ بھوکا نہیں سویا۔وہ جو طاقت تھا اسلام کیدشمن بھی جس سے ڈرتا تھا۔وہ کہ جو کہتا تھاخدا وحی کرتا تھا۔وہ سارے عالم […]

مضامین و مقالات

کفرفقہی کے اقسام واحکام (قسط ششم)

تحریر : طارق انور مصباحی مبادی صفات الٰہی کا انکار ضروریات دین وہ دینی امور ہیں جو حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے تواتر کے ساتھ مروی ہوں۔تواتر کے ساتھ مروی امور قطعی بالمعنی الاخص ہوتے ہیں۔ان میں احتمال بعید کی بھی گنجائش نہیں ہوتی۔ ضروریات دین کا ثبوت اجماع شرعی سے نہیں […]

متفرقات

نعت : باغ فن میں نعت کی باد بہاری واہ واہ

رشحات قلم : محمد اشرفؔ رضا قادری کلکِ قدرت نے تری صورت سنواری واہ واہتیری سیرت کے محل کی پائداری واہ واہ مصطفیٰ کے وصف کی سرسبز کیاری واہ واہباغِ فن میں نعت کی بادِ بہاری واہ واہ جامعِ جملہ محاسن، حاملِ فضل و کمالہو رہی ہے ساری دنیا میں تمہاری واہ واہ زہد کی […]

متفرقات

نعت : چل اے "زاہد" در مصطفے چل

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی اپنی قسمت میں جنّت لکھا چلچل اے “زاہد” درِ مصطفٰے چل دامن الجھے گنہ سے نہ تیرابے خبر دیکھ کر راستہ چل عافیت چاہتا ہے جو اپنیتھام لے دامنِ مصطفٰے چل کامیابی کی جو ہے تمنّاسُنّتوں والا تو راستہ چل ہیں جہاں کے طلبگار قدسیپیش کرنے وہاں التجا […]

مضامین و مقالات

خلوتِ محرم الحرام اور سلسلہ مبارکہ رفاعیہ

تحریر : مدثر جمال رفاعی تونسوی اہل سنت و الجماعت کے سلاسلِ تصوف میں سے ہر سلسلے میں خلفاء و مریدین کی روحانی ترقی اور یکسوئی کے لیے کچھ ریاضتیں مجرب اور معمول ہیں ۔اسی طرح سلسلہ مبارکہ رفاعیہ جو سلطان الاولیاء و العارفین ، غوثِ اکبر سیدی امام ابو العباس احمد الرفاعی الحسینی الانصاری […]

مضامین و مقالات

تجارت کا اسلامی تصور (قسط اول)

تحریر : محمد سلمان صدیقیرکن تحریک فروغ اسلام مال انسان کی ریڑھ کی ہڈی سی حیثیت رکھتا ہےاللہ تعالیٰ نے جب انسان کو پیدا فرمایا تو اس کے ساتھ ہی انسان کی ضروریات پیدا فرماکر اس کے اسباب بھی پیدا فرمادیا۔ جب انسان اس مادی دنیا میں آیا تو اس کا مادی اشیاء سے واسطہ […]

انٹرویو

علامہ صدر الوریٰ مصباحی سے ایک انوکھی ملاقات!

از: محمد سلیم انصاری ادروی کچھ سال پہلے عرس حافظ ملت کے موقعہ پر جامعہ اشرفیہ مبارک پور (اعظم گڑھ) جانا ہوا، میرے ساتھ میرا چچا زاد بھائی غلام سرور بھی تھا اسے جبہ خریدنا تھا، خیر جب ہم لوگ وہاں پہنچے تو بانئ جامعہ اشرفیہ جلالة العلم حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث […]