متفرقات

نئی دہلی: گستاخ رسول کے خلاف ویلکم تھانے میں تحفظ ناموس رسالت ایکشن ٹرسٹ نے د رج کرائی شکایت

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)ڈاسنا مندر کے مہنت نر سنگھا نند سرسوتی گذشتہ ایک ماہ سے متنازع بیانات دینے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں مگر گذشتہ دنوں انہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف بھی بے ہودہ بیان دے ڈالے جس کی وجہ سے ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا […]

متفرقات

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی […]

متفرقات

نئی دہلی: لکشمی نگر کے رمیش پارک میں جشن حضرت مولیٰ علی کا انعقاد

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)لکشمی نگر کے رمیش پار ک میں جشن حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا صوفی محمد اشفاق نوری حسنی نے کی۔تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہونے والے جشن میں صوفی حیدر علی،صوفی توفیق،سعیدالرحمن اورسعود نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔اس […]

مذہبی مضامین

اصلاح کے نام پر شر و فساد

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سال ہجری 1240 سے 1442 تک کا سرسری جائزہ لیں تو اسلامیان ہند میں متعدد تحریکیں خالص اصلاح کے نام پر نمودار ہوئیں۔ان میں سے متعدد تحریکیں اور متعدد محرکین نے اصلاح کے نام پر شر وفساد پھیلایا۔ حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی وفات 1239 ہجری میں ہوئی۔ان […]

متفرقات

دہلی: چراغ فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہین باغ میں بیداری پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی: 4اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے شا ہین باغ علا قے میں چراغ فاؤ نڈیشن کے اشتراک سے دہلی اقلیتی کمیشن کا بیدار ی پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں علا قے کی عوام نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔پرو گرام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین نے بطور […]

تصوف

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے […]

حمد

حمد: مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروںغافل کبھی نہ ہوسکوں، میں یہ سدا کروں معبود کوئی اور نہیں ہے تیرے سوامولا میں تیری حمد بھی سب سے سوا کروں تیرے ہی نام سے میری یارب ہو ابتدابس تیرے نام پر میں ہر اک انتہا کروں پھل پھول […]

مراسلہ

خطیب البراھین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کا قیام تاریخی اقدام

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی آج محب مکرم حضرت مولانا محمد طاہر القادری صاحب استاذ دارالعلوم غوثیہ نظامیہ حسنی بستی نے تحریری طور پر ایک عظیم خوش خبری دی کہ نبیرہ حضور خطیب البراھین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ ،خلیفہ حضرت حبيب العلما، حضرت علامہ صوفی […]

متفرقات

جموں: عظمت قرآن کانفرنس میں گوجری ترجمہ قرآن ’’روح القرآن‘‘ کا اجراء

جموں: ۳؍اپریل ۲۰۲۱ء بروز سنیچر بوقت صبح ۱۰ بجے گوجری ترجمۂ قرآن ’’روح القرآن” کے اجراء کے سلسلے میں”عظمتِ قرآن کانفرنس” جموں میں منعقد کی گئی- واضح رہے کہ مفتی نظیر احمد قادری نے گوجری زبان میں اعلیٰ حضرت کے مشہور و مقبول ترجمۂ قرآن “کنزالایمان” کو منتقل کیا ہے؛ ساتھ ہی تفسیر”خزائن العرفان” از […]

غزل

غزل: ہے ردیف اور قافیہ ہی نہیں

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوق، ممبئی جام الفت کا جو پیا ہی نہیںزندگی اس نے پھر جیا ہی نہیں لاکھ تکلیف جھیلتا میں رہانام تیرا مگر لیا ہی نہیں جلوۂ یار تھا میسر، پرتیرگی میں کوئی، دِیا ہی نہیں نقشِ الفت مٹا دیا دل سےپیار کی دل میں اب ضیا ہی نہیں اس زمیں کے […]