شعر و شاعری منقبت

منقبت: فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کامسرور ہر غلام ہے صوفی نظام کا فرمان مصطفی پہ عمل کرنے کے سببہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا میری بساط کیا ہے کہ ادراک کر سکوںسنت پہ اختتام ہے صوفی نظام کا حورو ملک بھی کہہ رہے ہیں […]

شعیب رضا

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارتی مسلمانوں کا وجود خطرے میں کیوں؟

تحریر: نثاراحمد حصیر القاسمیشیخ الحدیث: معہد البنات بورہ بنڈہ و جامعۃ النور یوسف گوڑہسکریٹری جنرل اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹیڈیز، حیدرآبادnisarqasmi24@gmail.com0091-9393128156 اس میں شبہ نہیں کہ اس وطن عزیز کے حالات مسلمانوں کی خلاف بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں، مسلمانوں کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے، بعض مغربی ویورپی اداروں کی تحقیقاتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

آج پھر یاد تری آئی ہے

سی۔ اے۔ بی۔ کو سی۔ اے۔ اے۔ قانون بنے ایک سال ہوگیا ہے۔ 9 دسمبر 2019 کو لوک سبھا نے جب اس بل کو پاس کیا تو دل پر مایوسی چھاگئی لیکن پھر یہ سوچ کر تھوڑی امید جگی کہ اسے ابھی ایکٹنگ کمیٹی اورپھرراجیہ سبھا سے گزرنا ہے، اور وہاں سے اس کا پاس […]

شعر و شاعری

غزل: یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہےیوں زخم سینے کے بھی دکھانا فضول ہے اس عشق میں کسی کو کبھی کچھ ملا نہیںراتوں کی نیند اپنی گنوانا فضول ہے اس نے تو وعدے اپنے بھلائے ہیں میرے دلاس کی گلی میں میرا یوں جانا فضول ہے وہ روٹھے […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

سوشل میڈیائی بلیک میلنگ زوروں پر:2

تحریر: محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلیتحریک علمائے بندیل کھنڈ چند روز قبل ہم نے ایک تحریر لکھی تھی جس میں علما اور خواص کو سوشل میڈیائی بلیک میلنگ سے خبردار کیا گیا تھا۔خادم کو لگا تھا شاید یہ تحریر کافی ہوگی ہمارے سمجھدار طبقہ کے لیئے، کیوں کہ جس تیزی کے ساتھ وہ تحریر […]

شعر و شاعری

غزل: سمجھتے نہیں جو بھلائی کا مطلب

خیال آرائی: شمس الحق علیمی، مہراج گنج یہی ہے مری دل لگائی کا مطلبکہ سمجھا تری بے وفائی کا مطلب یہ مت سوچنا ہم کبھی بے خبر تھےہمیں بھی پتا تھا سگائی کا مطلب تڑپتے نہیں ہم کبھی بھی اکیلےسمجھتے اگر تم جدائی کا مطلب ‏گیا دیکھنے آج بھی تم سبھی سےبتاتے ہو کیا جگ […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

سلطان محمود غزنوی اور انصاف کے تقاضے

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ […]

مضامین و مقالات

بھارتی حکومت کا نیا زرعی قانون اور کسان آندولن

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان، تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور، و رکن شعبہ نشر و اشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی تقریباً نصف ماہ سے وطن عزیز ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسان آندولن پورے زور و شور پر ہے، پہلے پنجاب ،ہریانہ اور اب ملک کے کونے کونے سے کسانوں کا ایک بڑا […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

سوشل میڈیائی بلیک میلنگ زوروں پر

تحریر: محمد شاہد علی مصباحی جو علما یا حفاظ فیس بک یا دیگر سوشل سائٹس پر ایکٹو ہیں ان کے لیے ایک خاص پیغام۔ جس طرح یہود ہمیشہ اسلامی سپاہیوں کو اپنی لڑکیا دیکر پھنسانے کی ناکام کوششیں کرتے آئے ہیں اسی طرح آج بھی اغیار ہمارے علما و حفاظ کو لڑکیوں کے ذریعے غیر […]