حضور خطیب البراہین اور آپ کی دعاؤں کی تاثیر

نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کو عقیدت ہو تو دیکھ ان کوید بیضا لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں شفا پائی مریضوں نے در بافیض ہے بیشکدعاؤں میں بڑی برکت محدث بستوی کی ہے پروردگار عالم کے وہ مقدس بندے جن کی صبح وشام یاد خدا میں کٹتی ہے جو ہمیشہ اسی کی یاد میں … Read more

حضرت خطیب البراہین صوفی محمد نظام الدین قادری؛ اولو العزمی اور استقامت کے چند درخشاں پہلو

(ولادت: ۱۵؍ جون ۱۹۲۸ء۔۱۴؍مارچ ۲۰۱۳ء) ہمالیہ کے آغوش میں جنوبی ایشیا کے ایک انتہائی خوبصورت ملک نیپال سے شائع ہونے والا اردو اخبار’’ ہفت روزہ نیپال اردو ٹائمز ‘‘کے لیے یہ بڑی سعادت کی بات ہے کہ اپنے پہلے خصوصی شمارہ کی اشاعت کے لیے جس عظیم المرتبت روحانی شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ … Read more

دلوں کے بادشاہ

تحریر:عبد الرحیم نظامی مصباحیلوکی لالہ سنت کبیر نگرموبائل نمبر 7782999084 وہ مالک ارض و سما،عالم سے بے نیاز ہے جسے جو چاہے عطا کرے۔عزت و ذلت اسی کے دست قدرت میں،جسے چاہے فقیر کرے جسے چاہے بادشاہ۔وہ قادر مطلق ہے اس کا ہر فیصلہ اٹل ہے کون ہے جو اس کی مرضی میں رخنہ اندازی … Read more

حضور خطیب البراہین ایک منفرد المثال شخصیت

حضرت خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج مفتی صوفی نظام الدین رضوی محدث بستوی کی ذاتِ ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں، اللہ رب العزت اپنے جن محبوب بندوں کو اپنے حضور منتخب کرکے اپنا قربِ خاص عطا فرمایا۔ آپ انھیں چنیدہ اہل علم بندوں میں سے ایک ہیں ، جس طرح آپ ظاہری صورت وسیرت شکل … Read more

حضور خطیب البراہین علیہ الرحمہ کا خانقاہوں سے روابط اور بزرگوں کے مزارات پر حاضری

نمونہ سلف صالحین حضور خطیب البراہین علیہ الرحمہ کا ہندوستان کی خانقاہوں میں آنا جانا تھا اور ہندوستانی خانقاہ سے آپ کے روابط اور تعلقات بہت مضبوط تھے آپ ہر خانقاہ کی قدر کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ فتنے کے اس دور میں بھی جبکہ حضور خطیب البراہی کے مریدین اتنی کثرت سے پورے … Read more

"ایسے تھے ہمارے مرشد” عرس نظامی کے موقع پر نیپال اردو ٹائمز کی فخریہ پیش کش

اپنے اسلاف کو یاد کرنا ہمارے لیے اکسیر حیات کی حیثیت رکھتا ہے ،یقیناً انھوں نے ہمیں احکام خداوندی اور نبی پاک ﷺ کی سیرت کی روشنی میں زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا ہے، ان کو بھول جانااحسان فراموشی ہے اور ان کا ذکر ہماری زندگیوں میں گلاب جیسی بھینی بھینی خوشبوئیں بکھیردیتا ہے،ہمیں مصائب … Read more

عظیم توفیق الہی: "جہان خطیب البراہین” ان شاء اللہ تعالیٰ جلد ہی منظر عام پر

مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب آپ ان عظیم المرتبت شخصیات میں سے ہیں جو صدیوں میں پیدا … Read more

حضور خطیب البراہین علم و عمل کے حسین سنگم تھے

حضور خطیب البراہین کا ظاہر وباطن ایک طرح تھا ظاہر میں دیکھ کر متاثر ہونے والا آدمی جب قریب ہوتاتھا اور آپ کے خلوتوں کو دیکھتا تھا تو اور قریب سے قریب تر ہوجاتا تھا آپ علم وعمل کے حسین سنگم تھے علم دین کے فروغ کے لیے آپ نے اپنے پوری زندگی وقف کردی … Read more

حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمۃ و الرضوان

نحمدک یا اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیٰ یا رسول اللہ اما بعدفاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمفَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْاللّٰہ رب العزت فرماتا ہے” تم میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا”الی موضع آخر: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلممن لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰہاللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں” … Read more

حضور خطیب البراہین سنت رسول کے عالم اور عامل تھے

محی السنہ حضور خطیب البراہین حضرات علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی عالم باعمل تھے آپکی زندگی میں سنت مصطفی کا پہلو نمایاں تھا سنت رسول کے اس قدر عالم تھے کی وہ انکی عادت بن چکی تھی مدرسہ ہو یا خانقاہ گھر ہو یا باہر مریدوں کی محفل ہو یا گو … Read more