قلب و روح ہیں رضا

تحریر: محمد کفیل رضا، شراوستی یوپی از قیام دنیا تا یوم الان بہت سے باطل فریقوں نے مذہب اسلام کے لہلہاتے ہوئےگلستے کے چمن کے زینت پر اپنے دست حراص کو دراز کیا اور دین اسلام کے مصلب ستون کو ڈھادینے پر آمادہ ہوئےو آبروئے دین کو پاش پاش کرنے کے خواہاں ہوئے تو اللہ … Read more

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے … Read more

منقبت امام اہل سنت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 فیض غوث پاک سے تیرا رضانور سے معمور ہے روضہ رضا اس کا اعلیٰ کیوں نہ ہو رتبہ بھلاہو گیا جو آپ کا شیدا رضا فضل رب سے سر زمین ہند میںمعجزہ ہیں پیارے آقا کا رضا اس بشر کا رتبہ اونچا ہو گیاپڑھتا ہے جو آپ کا نغمہ … Read more

سب ان سے جلنے والوں کے گل ہوگئے چراغ (قسط نمبر:5)

مجدد کسے کہتے ہیں؟ ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا علماے اسلام نے بیان فرمایا ہے کہ مجدد کے لئے ضروری ہے کہ ایک صدی کے آخری اور دوسری صدی کے اول میں اسکے علم و فضل کی شہرت رہی ہو۔ اور علماء کے درمیان اسکے احیاء سنت (یعنی شریعت پر پابندی بدعت … Read more

منقبت در شان امام عشق و محبت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمة و الرضوان

رشحات قلم: محمد امثل حسین گلاب مصباحیفیض پور سیتامڑھی ٢٦ ستمبر ٢٠٢١ء اے مرے احمد رضا وصف کیا لکھوں ترامیری فکروں سے فزوں ہے جب کہ تیرا مرتبہ تیری فکروں نے کیا قطرے کو بحرِ بیکراںتیری نظروں نے کیا ذرے کو درِّ بے بہا تیرے کاموں نے سرِ شوریدہ کو بخشا سکوںتیری باتوں نے دلِ … Read more

کلامِ رضا میں علم منطق و فلسفہ کی جلوہ ریزیاں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف مجددِ اسلام امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خامۂ اعجاز رقم کا نمونہ منطق و فلسفہ میں بھی نظر آتا ہے ، جہاں انہوں نے فلسفہ و منطق کے بہت سارے خشک مضامین کو نعتیہ شاعری کا پیرہن عطا کیا … Read more

جس کا ڈنکا عرب میں بجا ہے، وہ بریلی کا احمد رضا ہے ( قسط نمبر:4)

ازقلم: اے رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا اعلیٰ حضرت علماے مدینہ کے جھرمُٹ میں مدینہ طیبہ میں آپکی حاضری سے پہلے ہی آپ کے علم و فضل کا شُہرا اور سچے عشق کا چرچا پہنچ چکا تھا۔ مکہ شریف میں اعلٰیحضرت مدینہ شریف کی حاضری کے لئے بے تاب تھے لیکن آپ کو سخت … Read more

منقبت درشان امام احمد رضا قادری اعلیٰ حضرت بریلوی علیہ الرحمہ

از قلم: محمد تحسین رضا قادری دیناحپوریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ غریبوں بیکسوں کا آسرا احمد رضا تم ہوہمار ے واسطے حاجت روا احمد رضا تم ہو ہمارا آپ کی خد مت میں اتنا عرض کرنا ہےہما ری التجاء اور مد عا احمد رضا تم ہو ہمارا دل بھی کہتا ہے عقیدت بھی ہماری ہےملا … Read more

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط چہارم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف صنعتِ ترصیع: ’’صنعتِ ترصیع ایسی صنعت کو کہتے ہیں جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوں ۔‘‘ اس تعریف کے بعد اعلیٰ حضرت کے مندرجہ ذیل اشعار دیکھیں اور ان کی شاعری کا معجزانہ کمال … Read more

بریلی چلیں!

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ عرسِ رضوی منانے بریلی چلیںرب کا انعام پانے بریلی چلیں رحمت و نور کی ہیں وہاں بارشیںبارشوں میں نہانے بریلی چلیں مصطفےٰ کی عنایت بریلی میں ہےنورِ ایماں بڑھانے بریلی چلیں عرسِ سبطینی رضوی میں اے سنیو!جان و دل سب لٹانے بریلی چلیں ہیں سخاوت کی نہریں رواں … Read more