نظم: اپنا بھارت ہے یہ

سنگ میلوں نے دامن چھُڑا ہی لیااپنی ہستی کو خود سے ہٹا ہی لیامنزلوں کے مرے سب نشاں کھو گئےسمت و ساحل کا اب تو بتا بھی نہیںمیری منزل کا اب تو نشاں بھی نہیںدل میں منزل کی حسرت ہے زندہ ابھیآرزو منزلوں کی جواں ہے ابھیجو تمنا ہے برسوں سے باقی رہیسنگ میلوں نے … Read more

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس … Read more

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

کب اخوت کے گلشن کھلیں گےسنی آپس میں کب تک لڑیں گے آؤ کاندھے سے کاندھا ملا کردین کے دشمنوں سے لڑیں گے اب نہ جاگے تو انجام طے ہےہاتھ سے دشمنوں کے مریں گے صبر کی انتہا ہو گئی ہےظلم ہرگز نہ اب ہم سہیں گے کام جن کا ہے دنگے کراناخاک وہ امن … Read more

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت … Read more

کس نے تجھے کہا ؟ کہ لہو بولتا نہیں !

متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے … Read more

خدا کی مہربانی

بڑی شہرت ہے چرچا ہے خدا کی مہربانی ہےخودی کا بول بالا ہے خدا کی مہربانی ہے غلام مصطفی ہوں اس لئے اوج ثریا پرمقدر کا ستارا ہے خدا کی مہربانی ہے فضاؤں سے مٹانے کو شب دیجور کی وحشتفلک پر چاند آیا ہے خدا کی مہربانی ہے شرف حاصل ہے مجھکو شہر طیبہ کی … Read more

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی … Read more

"کُن فَیَکُون”

اے ابنِ آدم ! پریشان ہو ؟مایوس ہو ؟قنوطیت ہے ؟محرومیِ امید ہے ؟یاس و ناامیدی ہے ؟ کیوں ؟ آخر کس لیے ؟ اے اشرف المخلوقات ! کیا یہ مسلکِ توکل ہے ؟کیا یہ مسلکِ حیات ہے ؟کیا یہ مسلکِ ریاضت ہے ؟کیا یہ مسلکِ تصوف ہے ؟کیا یہ مسلکِ معرفت ہے ؟کیا یہ … Read more

کالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں … Read more

رضا کی فکر کا جلوہ "حدائقِ بخشش”

تو واصفِ شہِ بطحا ” حدائقِ بخشش "مدیحِ مدحِ صحابہ ” حدائقِ بخشش " جمالِ حسن کا طغریٰ ” حدائقِ بخشش "مہِ ادب کا اُجالا ” حدائقِ بخشش " امامِ اہلِ سنن کی عقیدتوں کا خراجرضا کی فکر کا جلوہ ” حدائقِ بخشش " علومِ فقہ و حدیث و تصوف و سیرتہر ایک فن میں … Read more