نعت رسول

نعت رسول: کاسے ہمارے کوثر و زمزم سے بھر گئے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی انڈیا سدرہ پہ جاکے بلبلِ سدرہ ٹہر گئےمیرے نبی تو اس کے بھی آگے گزر گئے محشر میں گونجے گی یہی ہرسمت سے صداآقا کدھر گئے میرے آقا کدھر گئے نامِ نبی پہ آیا نہ مرنا جنھیں جنابوہ لوگ اس زمانے میں بے موت مرگئے بوجہل […]

نعت رسول

تضمین بر کلام تاج الشریعہ علیہ الرحمہ "داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا"

نتیجۂ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔ غنچۂ دلِ غم گیں ، پھول بن کے کھل جاتاچاک یہ گریباں بھی اُن کےدرپہ سل جاتاشعر پیر و مرشد کا پڑھتے مستقل جاتا داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتاکاش ! گنبد خضریٰ دیکھنے کو مل جاتا =================== کچھ عنایتیں ہوتیں کاش! اِس دِوانے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

نتیجہ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن مہراجگنج کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذن حضوری مرے آقادیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں لئے دل […]

نعت رسول

نعت رسول: یاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی مہراج گنج اے شہنشاہ دوعالم ،شہ بطحا ہم کوآل اطہار کا دے دیجیے صدقہ ہم کو اپنے دربار میں آنے کی اجازت دے دیںیاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو کچھ ہو خامی تو معافی کے طلبگار ہیں ہمنعت لکھنے کا نہیں آتا سلیقہ ہم کو اس سہارے پہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ناموس رسالت کا صلہ اور ہی کچھ ہے

نتیجہ فکر: ظفر پرواز گڑھوای ناموس رسالت کا صلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہی کچھ ہےمل جائے گی محشر میں جزا اور ہی کچھ ہے شرما کے چاند تارے یہی ۔۔۔۔۔کہہ اٹھے ان سےتیرے رخ زیبا کی ضیاء۔۔۔۔۔۔۔ اور ہی کچھ ہے جسموں پہ ہے پیوند مگر ۔۔۔۔۔۔لب پہ شکر رببی فاطمہ زہرا کی ردا اور ۔۔۔۔۔۔۔ہی کچھ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی

نتیجۂ فکر: نذیر اظہرؔ کٹیہاری ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی"دنیا میں بے مثال رسالت ہے آپﷺ کی” مفلس ہو یا امیر ، ملا ہے سبھی کو حقانصاف والی ایسی عدالت ہے آپﷺ کی گر چاہتے ہو رب کی رضا تو یہ جان لوہر حال میں ضروری اطاعت ہے آپﷺ کی اک […]

نعت رسول

نعت رسول: دامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج، بھدوہی یوپی انڈیا دیکھ کر ہر شخص محشر میں یہ ششدر رہ گیادامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا معجزہ تو دیکھئے کہ دفعتاً میرا دماغان کے گیسو کے تصور سے معطّر ہوگیا گنبد خضرٰی کے سائے میں جسے موت آگئیاس کا مرنا اس […]

نعت رسول

نعت رسول: طائرِ مدینہ تو! لے کے دردِ دل جاتا

مرشدی تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے ایک مصرع پر طبع آزمائی کی کوشش نتیجۂ فکر: اشتیاق احمد شوق، ممبئی ” کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا”آنکھیں زیرِپا ہوتیں،چشم بَن کےدل جاتا فرقتِ مدینہ نے چاک کردیا دل کوگر نظر وہ فرمادیں، چاک دل کا سِل جاتا سجدہ ریز ہوجاتا عشق ان کےروضے پراور خرد […]

نعت رسول

نعت رسول: حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گےوہ آقا ہیں ہمارے ذکر ان کا ہم نہ چھوڑیں گے کبھی دل یاد آقا سے لگانا ہم نہ چھوڑیں گےکسی صورت یہ طورِ عاشقانہ ہم نہ چھوڑیں گے ہمیں قوت خدا نے جس قدر دی ہے یہ […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو نعتِ شہ ابرار، شب رحمت کی آئی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی بنو گے صاحب کردار شب رحمت کی آئی ہےپڑھو نعتِ شہ ابرار شب رحمت کی آئی ہے گناہوں کی جو دلدل میں پھنسے ہیں اے مرے مولیتو کر دے ان کا بیڑا پار شب رحمت کی آئی ہے تلاوت اور نمازوں میں بِتانا ایک اک […]