منقبت

منقبت : مردحق ،مرد قدآور کو عمر کہتے ہیں

رشحات قلم : محمد اشرف رضا قادری دین و ایمان کے پیکر کو عمر کہتے ہیںکشورِ عدل کے سرور کو عمر کہتے ہیں شرک اور کفر کی گردن کو اڑانے والیاک چمکتی ہوئی خنجر کو عمر کہتے ہیں سامنے آنے کی ہمت نہ ہوئی باطل کوبیشۂ دین کے حیدر کو عمر کہتے ہیں جادۂ حق […]

منقبت

منقبت : قوم وملت کے نگہدار حُسین ابن علی

سخن آموز : ناطق مصباحی یس نگر ہم غریبوں کے ھیں غم خوارحسین ابن علیقوم وملت کے نگہدارحسین ابن علی ہم گنہگارو سیہ کار کی بخشش کے لئےہوگئے رب سے طلبگار حسین ابن علی اپنے مقتل میں بھی وہ درس و فادیتے رہےکتنےخود دار وفادار حسین ابن علی تھی خطاکاروں پہ بھی رحم و کرم […]

شعر و شاعری

مگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی۔

رشحات قلم : جنت رمشا یاسین کراچی پاکستان دل ہے غمگین آنکھ ہے نممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی شدّتِ درد ہےتسکین ہے کممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی حالتِ نزع ہے نکلنے کو ہے دممگر ہم وہی کہیں گے جس میں ہے رب راضی کھرے میں […]

منقبت

منقبت در شان : خلیفۂ دوم امیر المؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم :فیض العارفین نوری علیمی شراوستی پیش ِ نظر اگر ہو کسی کے رہ ِ عمرمحبوب اس کو رکھیں گے بے شک شہ ِعمر زینہ در ِ حضور ہے بام ِ عروج کاکہیے اس آستاں کو ترفع گہ ِ عمر گلزار دیں پہ چھایا ہے نزہت کا جو سماںلا ریب یہ بہار ہے منت […]

منقبت

منقبت : ہے دوش مسلمین پہ احسان کربلا

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی بیشک بہ فیض خون شہیدانِ کربلارشک چمن بنا ہے بیابانِ کربلا اسلام کو یہیں سے نئی زندگی ملیہے دوشِ مسلمین پہ احسانِ کربلا جن و بشر ، ملائکہ اس در کے ہیں غلامدیکھیں تو آپ جاکے ذرا شانِ کربلا کثرت سے جیت سکتا نہیں ہےکوئی بھی جنگدیتا ہے […]

منقبت

منقبت حشر میں ہراک کو ہوگی حاجت عالی مقام

از قلم : سرکار گلزار ملت مسولی شریف۔ مومنو لازم ہے تم پر الفت عالی مقامخلد میں گر چاہتے ہو قربت عالی مقام چاہتے ہو عافیت تو ان کا دامن تھام لوحشر میں ہراک کو ہوگی حاجت عالی مقام باعث نار جہنم بغض اہل بیت ہےباعث خلد بریں ہے عزت عالی مقام دعویٰ عشق نبی […]

نظم

نظم : محراب و در کے ماتھے کا سہرا امام ہے

رشحات قلم : پیر محمد اللہ بیلی نوری ایوانِ بندگی کا اجالا امام ہیںمحراب و در کے ماتھےکا سہرا امام ہیں اے لوگو انکےساتھ محبت میں ہے نجاتاللہ کی رضا کا سفینہ امام ہیں سرکارنےبڑھائ،اماموں کی عزّ و شانبیشک حبیبِ شاہِ مدینہ امام ہیں ہےخانۂ خدا کی بہار ان سے برقرارمسجدکےحرفِ جیم کا نقطہ امام […]

منقبت

منقبت : کرب وبلا میں سر کو کٹایا حسین نے

رشحات قلم : محمد ظہیر اختر رضوی غازیپور کرب و بلا میں ڈٹ کے دکھایا حسین نےگھر کو لٹا کہ دین بچایا حسین نے وعدے کو پورا کر کے دکھایا حسین نےکرب و بلا میں سر کو کٹایا حسین نے کربل کی سر زمین پر پیاسے ہی لڑتے ہیںحیدر کے خون ہیں یہ بتایا حسین […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی : حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہسجادہ نشین خانقاہ رفاعیہ بڑودہ،سورت،گجرات، ممبئی(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ،مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) 🔎لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر 📝 اے سید احمد کبیر رفاعی […]

منقبت

منقبت : وہ شاہ مشرقین ہیں حسین ہیں حسین ہیں

رشحات قلم : غلام احمد رضا نیپالی نبی کے نور عین ہیں حسین ہیں حسین ہیںعلی کے دل کاچین ہیں حسین ہیں حسین ہیں جو مصطفیٰ کے نور ہیں سکون ہیں سرور ہیںجودیں کےزیب وزین ہیں حسین ہیں حسین ہیں سوال ہے وہ کون ہیں جو صبر کا جہان ہیںجواب ہے حسین ہیں حسین ہیں […]