منقبت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ
رشحات قلم : محمد رمضان امجدی مہراجگنج السلام اے جان سرور یاحسین ابن علیآپ ہیں زہرا کے دلبر یاحسین ابن علی کیا بیاں میں کر سکوں گا آپ کی رفعت شہاآپ ہیں سبط پیمبر یا حسین ابن علی الحسین منی سے ظاہر ہے رتبہ آپ کاآپ ہیں اعلیٰ و برتر یا حسین ابن علی سر … Read more