منقبت : مردحق ،مرد قدآور کو عمر کہتے ہیں
رشحات قلم : محمد اشرف رضا قادری دین و ایمان کے پیکر کو عمر کہتے ہیںکشورِ عدل کے سرور کو عمر کہتے ہیں شرک اور کفر کی گردن کو اڑانے والیاک چمکتی ہوئی خنجر کو عمر کہتے ہیں سامنے آنے کی ہمت نہ ہوئی باطل کوبیشۂ دین کے حیدر کو عمر کہتے ہیں جادۂ حق … Read more