غزل

غزل: قسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے

حقیقتوں کو تری پھر سے خواب کرنا ہےقسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے مری نگاہ سے ہر گز تو بچ نہیں سکتی۔اے زندگی ابھی تجھ سے حساب کرنا ہے تری پناہ میں کس طرح میں ہوا بربادملا جو وقت تو اس پر خطاب کرنا ہے وہ مجھ سے رشک کرے بس یہی نہیں […]

غزل

غزل: اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ

دل میں آیا جب ہمارے خود کشی کا فیصلہکر لیا ہم نے بھی فوراً بندگی کا فیصلہ بعد مرنے کے بھی میں زندہ رہوں گا ذہن میںاس لئے میں نے کیا ہے شاعری کا فیصلہ با خدا مجبور ہو کر زندگی کی جنگ میںکرنا پڑتا ہے گوارا بے بسی کا فیصلہ سچ تو یہ ہےمیں […]

غزل

غزل: شہر والوں کو فن سے کیا مطلب

میرے افکار و فن سے کیا مطلبانکو شعر و سخن سے کیا مطلب روز لوٹتی ہے آبرو گل کیباغباں کو چمن سے کیا مطلب ہم قلندر مزاج لوگوں کوبعض لوگوں کے دھن سے کیا مطلب تیرے پہلو میں دل نہیں شایدتجھ کو دل کی چبھن سے کیا مطلب بول بالا ہے چاپلوسوں کاشہر والوں کو […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر […]

حضور غوث اعظم منقبت

خراج عقیدت سرکار غوث اعظم

جو ایک بار رکھدیں قدم غوث اعظممرا گھر ہو رشکِ ارم غوث اعظم مسا ئل ہیں گرچہ اہم غوث اعظمتیرے ہوتے کیسے ہوغم غوث اعظم تصرّف سے اپنے مٹا دیں ہمارےرکھے ہیں دلوں میں صنم غوث اعظم رقم کیسے مدحت ہو ہیبت سے تیریلرزتے ہیں سب کے قلم غوث اعظم تمہیں نا خدا ہو جو […]

نعت رسول

نعت نبی: ورفعنا لک ذکرک

رحمت کی ہے تو شاں "ورفعنالک ذکرک "تو رب کا ہے مہماں "ورفعنالک ذکرک” طہ ہو کہ مزمل و مدثر و یٰسینقرآں ہے ثنا خواں "ورفعنا لک ذکرک” دشمن کو دعا دینا گلے سے بھی لگاناہے تیری یہ پہچاں "ورفعنا لک ذکرک” ہے کون جو تعریف کرے تیری مکمل ؟ہے رب کا یہ فرماں "ورفعنا […]

نعت رسول

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوں

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوںیہی ہے سنّتِ حسان ہچکچاۓ کیوں شُہُودِ حق سے زباں اس کی کپکپاۓ کیوںجو اہلِ حق ہے وہ باطل سے مات کھاۓ کیوں انہیں کے صدقے ملے جان و مال و دھن دولتنہ فخر ذاتِ پیمبر پہ ہم کو آۓ کیوں ہوا ہے جو بھی فنا فی الرسول […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے […]

غزل

غزل: مجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا

دامن کو آنسوؤں سے بھگونے نہیں دیاخود کو کسی بھی حال میں رونے نہیں دیا چین و سکون چھین لیا میرا اس طرحمجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا وابستگی ہی ایسی رہی تیری ذات سےاپنے سوا کسی کا بھی ہونے نہیں دیا اب کیا کہوں کہ گردش حالات نے مریآنکھوں کو کوئی خواب […]

نعت رسول

کاش نکلے میری جان مدینے میں

پہنچے گا یہ خادم جس ، آن مدینے میںچومے گا محمدﷺ کے ، قدمان مدینے گا پہلے تو سلام ان کو ، اور ورد درودوں کاپھر نعت سناؤں گا ، قرآن مدینے میں مجھ کو بھی سعادت ہو ،جاۓ گی وہی حاصلجیسے کہ سناتے تھے ، حسّانؒ مدینے میں جاؤں گا احد کے میں ، […]