رمضان نزول قرآن کا مہینہ

ازقلم: گل گلشن، ممبئی رمضان صرف روزہ رکھنے اور زکات دینے کا ہی مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کے نزول کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن ہمیں راہ راست بتاتا ہے۔قرآن کے ذریعے اللّه نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ سب سے پہلی آیت کا مفہوم ہے کہ "اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے … Read more

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ … Read more

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت

از: (مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،گرڈیا، ضلع:باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تیزی سے گذررہی ہیں،آخری عشرہ جسے حدیث میں”جہنّم سے آزادی وخالصی کاعشرہ”کہا گیا ہے،اس کی چند راتیں اورباقی رہ گئی ہیں-کتنے خوش نصیب ہوں گے اللّٰہ کے وہ بندے جو موجودہ ُپرآشوب حالت میں بھی رمضان المبارک کے ایک ایک … Read more

اعتکاف کی تعریف اور اس کی فضیلت

از قلم: محمد عامر امجدی مہراج گنجوی عشق و محبت میں بندے پرایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر چند پردوں کے پیچھے (اعتکاف) دنیا کی تمام چیزوں سے بے خبرہوکر اپنے محبوب کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول ہوتا ہے۔ معتکف صرف اپنا گھر بار ہی نہیں … Read more

اخوت و بھائی چارگی کا مہینہ ہے ماہ صیام

ازقلم: محمد رمضان امجدیپرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد مہراج گنج رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہے۔ فرزندان توحید اس ماہ مبارک کی پرنور ساعتوں سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی آخرت کی زندگی کو حسین تر بنانے کے لیے دنیاوی زندگی … Read more

فضائل و معمولات رمضان

ازقلم: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادری، سیتامڑھی(بہار) رمضان المبارک یہ اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسے اللہ عزوجل نے بےانتہابرکتوں،رحمتوں اور خوبیوں کاجامع بنایاہے اوربہت سےخصائص وامتیازات سےمشرف فرمایاہے۔اس کی ہر ساعت اور ہرلمحہ نعمت بھری ہے.اس مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کےبرابر،اورفرض کا ثواب ستر گنا زیادہ کردیا … Read more

لفظ "رمضان” کی تحقیق

ازقلم: سید خادم رسول عینی الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ صیام دستیاب ہوئیں … Read more

ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم … Read more

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی … Read more

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں … Read more