خانقاہی مزاج اپنانے کی ضرورت ہے
خانقاہی نظام(قسط:۲) ازقلم: خلیل احمد فیضانی پہلے زمانے میں خانقاہی مزاج انسان مخلوق خدا کے لیے راحت و آرام کا سبب ہوا کرتا تھا…..جہاں کہیں خلق خدا کو درد و کرب میں پاتافورا سے پیشتر اس کی چارہ سازی میں مشغول ہوجاتا..انسان تو انسان رہا کسی کتے کو بھی پیاسا دیکھتا تو اسے بھی پانی … Read more