خدا کا انعام اور عید سعید

ازقلم: سید خادم رسول عینی خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے … Read more

آج کے مسلمانوں کی عید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری، اتردیناجپور مغربی بنگال اللہ تعالی کا فضل و کرم ہے کہ اس نے اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے طفیل ہمیں رمضان جیسا بابرکت والا مہینہ عطا فرمایا، تو جس مسلمان نے خالص اپنے رب کے لیے رمضان کے روزے رکھےنماز پڑھی اور سنت جان کر سحر و افطار کی نماز … Read more

رحمت الٰہی کا سبب طاعت الٰہی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں جب سیاسی پلیٹ فارم پر مسلم ہندو متحد ہوتے ہیں تو قوم ہنود کی طرح مسلمان بھی بہت شوق سے بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگاتے ہیں۔مسلمانوں کو سوچنا چاہئے کہ کسی مصیبت سے نجات رحمت الہی کے سبب حاصل ہوتی ہے اور عصیان خداوندی غضب الہی کا … Read more

خوشیاں بانٹنے، اخوت و بھائی چارگی اور مصافحہ و معانقہ کا نام عید ہے

ازقلم: غوثیہ سلامیمعلمہ جامعہ گلشن مصطفی بہادرگنج، ٹھاکردوارہ، مراداباد، یو۔پی۔ ماہ رمضان جس کی برکت اور عظمت کی گواہی قرآن و حدیث میں خود اللہ اور اس کے رسول نے دی ہے،اسی کا آخری عشرہ جو جہنم سے آزادی کا ہے اہل ایمان پر اپنے فیضان کی بارش برسا رہا ہے۔بچوں،نوجوانوں اور بڑوں کی بڑی … Read more

قرآنی انقلاب کی تابشیں

قرآن! پیامِ حیات اور نجات کی کلید ہے۔ تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں قرآنِ مقدس کے نزول نے قوموں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا… آخری پیغمبر رسول رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو رب کریم نے بے پناە اختیارات دے کر کے بھیجا…اخیر میں بھیجا… اور ایسا کامل و اکمل کہ: … Read more

محفلِ ختمِ قرآن: بے شمار فضائل و کمالات کی جامع

ازقلم: عبد السبحان مصباحینَزیلِ حال:شہر اورئی، اسٹیشن والی مسجد،یو۔پی۔ الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے زندگی میں پندرہویں مرتبہ تراویح میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل ہوئی۔آج ختم قرآن کی بابرکت محفل ہے ۔. شرکت کی درخواست ہے ۔اللہ تعالی قبول فرمائے۔ ختمِ قرآن مجید کی محفل بڑی با برکت،بے شمار فضائل و کمالات کی … Read more

استقامت درکار ہے مداہنت نہیں

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔(القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. مداہنت کیا ہے اس پر کلام کرتے ہوئے مبرد نے کہا: ترجمہ : مبرد … Read more

کیسے بھلے لوگ تھے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ وقت ہوا ایک پیر صاحب کی خاص محفل میں شرکت کا اتفاق ہوا۔مریدین کے مسائل و مشکلات سنتے اور حل کرتے ہوئے پیر صاحب کی طبیعت بوجھل سی ہوگئی تھی، اس لیے ایک ایسے شخص کو بہ طور خاص بلایا گیا جس کی پر شوخ اور مزاحیہ باتیں … Read more

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال لیلۃ القدر وہ اعلی ترین اور مقدس رات ہے جس میں اللہ تعالی کے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے جس کے گوناگوں فضائل و مراتب قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں اس رات میں اللہ تعالی اپنے بندوں کی طرف خاص … Read more

روزہ کی اہمیت: فضائل و خصائص

تحریر: محمد دانش رضا منظری پیلی بھیتاستاذ جامعہ احسن البرکات فتح پور،یوپی،الھندرابطہ نمبر:8887506175 اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے لیے زندگی گزارنے میں معاون و مددگار اشیاء کو پیدا کیا جن کے بغیر انسان کو اپنی زندگی جینامشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے. مثلا آسمان کا بطور چھت معلق کرنا اس … Read more