صبر کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ ایک عینی مشاھدہ: ایک شخص زمین کے ایک ٹکڑے کا دعویدار تھا۔ اور محلے والوں کا کہنا تھا کہ یہ زمین صرف اس کی نہیں ہے بلکہ پورے گاؤں والوں کی ہے۔ وہ شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ زمین پر قبضہ کرنے کی نیت سے وہاں آکر … Read more

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ وضاحت مرقوم ہوئی کہ بعض مسلم صوفیوں نے بھی بھکتی مذہب کے اثرات کو قبول کیا اور ہندؤں کے مذہبی تہواروں یعنی ہولی,دیولی وغیرہ میں حصہ لینے لگے اور بعض ہندوانہ رسوم و رواج کو قبول کر کے اسلام اور ہندومت میں ہم آہنگی پیدا کرنے … Read more

ملفوظات تاج العلماء شیخ الاسلام سیدی محمد ابوالھدی الصیادی الرفاعی الحسینی

(1) دنیا اور آخرت میں سب سے عمدہ اور سب سے شرف والی چیز اللہ تعالی پر ایمان لانا ، اس کی حدود کی پاسداری کرنا اور اس کی شریعت کو مضبوط تھامنا ہے ۔(2) قناعت : نکمے پن کا نام نہیں ہے جیسا کہ بعض جاہل لوگ سمجھتے ہیں ۔ بلکہ اپنی تمام تر … Read more

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے … Read more

بغیر صحیح شرعی ثبوت کے کسی مسلمان پر الزام لگانا

تحریر: محمد شاھد بركاتى جو شخص کسی مسلمان کی نیک نامی کو نقصان پہنچانے کی غرض اور حقارت کی نیت سے عوام میں اس کی توہین اور برائی کرتا ہے ایسا شخص قرآن وحدیث کی روشنی میں کم از کم تین گناہوں کا مرتکب ہے۔ جو الزام وہ اس مسلمان پر لگا رہا ہے اگر … Read more

مسلم-ہندو شادی: زنا کاری کا انڈیا گیٹ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عام طور پر مخلوط تعلیم,مخلوط ملازمت اور مخلوط بود وباش کے سبب غیر قوم کے لڑکوں اور لڑکیوں سے تعلقات ہو جاتے ہیں۔یہ ایک فطری امر ہے۔ اگر غیر مذہب کے لڑکوں اور لڑکیوں سے شادی بھی ہو جائے تو یہ نکاح صحیح نہیں اور یہ زناکاری اور بدکاری ہے۔ … Read more

مطالعہ سیرت رسول کی ضرورت و اہمیت

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاریپاکستان سرکار دوعالم "صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم” کی ولادت مبارکہ سے پہلے عرب کی حالت بد سے بدتر تھی۔ جہالت کے اندھیروں میں وہ غرق تھے۔ جہالت ہی نے بُت پرستی جنم دی تھی۔ بُت پرستی کی لعنت نے ان کے انسانی دل و دماغ پر قابض … Read more

اسلام ایک فکری تحریک و نظام زندگی

از قلم: عبدالعظیم رحمانی، ملکاپور، مہاراشٹرا سیّدابوالاعلٰی مودودیؒ (1903-1979) ہمارے دور کی عہد آفرین اورایک عہد ساز شخصیت تھے۔وہ ایک معروف اسلامی عقائد، رفیع الشّان مفکّر،بلند پایہ مصنّف، اسلامی اسکالر، جماعت اسلامی کے موسس اعلیٰ تھے- 1941میں جماعت کی بنا ڈالی۔ کئی ملکوں میں ان کی فکر سےالگ الگ نامو ں سےجماعت قائم اور فعّال … Read more

تکفیر دیابنہ اور ایک مشہور مغالطہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:جو دیوبندی اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں,وہ اگر اشخاص اربعہ کو مومن مانتا ہے تو وہ کافر ہے یا نہیں؟ جواب:جو دیوبندی یا سنی کہلانے والا شخص عناصر اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں تو اگر اسے قطعی طور پر معلوم ہے کہ اشخاص اربعہ پر … Read more

سال نو اور ہم مسلمانان نیپال کے لیے لمحۂ فکریہ

از قلم: محمد طاسین ندوی اس دنیائے آب وگل میں بے شمار ادیان و فرق ہیں سب کے آشیانے الگ الگ، سب کے قبلے جدا جدا ہیں ہندو ،مسلم ،سکھ،عیسائی،جین،پارسی اور ایسے لاتعداد دھرم کا وجود ہے جو سب مست و مگن ہی لیکن ہم مسلمان ہی کیوں نشانے پر ہیں ؟اس طرف توجہ کریں … Read more