از قلم۔محمد معین الدین قادریمقام وپوسٹ پکری آراضی، ضلع سنت کبیر نگر قلم سے قوموں کی تقدیریں لکھی جاتی ہیں -اگر لکھنے والے کسی غلط بات کی حمایت ایک مد ت تک کرتے ہیں تو آنے والی نسل اُس غلط بات کو کئی مدتوں تک صحیح تسلیم کرتی ہے اس کی جیتی جاگتی مثال تاریخ […]
تعلیم
تعلیم و تربیت سے متعلق بہترین مضامین
یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی
تحریر: نورالہدی مصباحی گورکھپوریجرنلسٹ روزنامہ راشٹریہ سہارا گورکھ پورمیڈیا انچارج ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیشنزیل حال پونہ مہاراشٹر دینی مدارس کی تاریخ بہت قدیم ہے ،دینی مدارس عہد نبوی سے لے کر آج تک اپنے مخصوص انداز سے چلتے آ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مدارس عربیہ میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کی تعداد دو […]
اسلام کی تبلیغ وتحفیظ میں مدارس اسلامیہ کا کردار
ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور مدارس اسلامیہ موجودہ وقت میں مساجد کی آبرو ہیں ، اسلامی معاشرے کی زینت ہیں ، دیار غیر میں اسلامی امانت کے دیانت دارو امین ہیں ۔ مدارس اسلامیہ ہوں یا مکاتیب یہ مسلمانوں کے دین ایمان کے تحفظ میں ریڑھ کی […]

