ایمان ہے قالِ مصطفائیقرآن ہے حالِ مصطفائی ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:قال:- گفتگوحال:- حالت ، سیرت مطلبِ شعر:حضور ﷺ کا فرمان ، آپ ﷺ کی پیاری پیاری باتیں ایمان ہیں اور آپ کی سیرت طیبہ، آپ کے حالات و کیفیات کا نام قرآن ہے اللہ تعالیٰ آپ کے خلق کو قرآن […]
نبی کریمﷺ
نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ پر مشتمل مختلف النوع مضامین و مقالات