غزل

غزل : ہم کو بدنام کریں عشق کو رسوا نہ کریں

خیال آرائی : حافظ فیضان علی فیضان اپنی قسمت کا کسی سے کوئی شکوہ نہ کریںگھر کی باتوں کا بھی باہر کوئی چرچہ نہ کریں چاہے مرنا پڑے سو بار تمہیں جی جی کراپنے ایمان کا ہر گز کبھی سودا نہ کریں ہوگی جتنی بھی مقدر میں چلی آئے گیآپ دنیا کا کبھی بھی یہاں […]

غزل

غزل : مدتیں گذریں ابھی تک یاد ہے

خیال آرائی : سید اولاد رسول قدسی بند یوں دروازۂ امداد ہےبے اثر مظلوم کی فریاد ہے ان کے بارانِ نوازش کا سماںمدتیں گذریں ابھی تک یاد ہے کیا پتہ بن جاۓ کِل وہ رشک نورآج جو نابینا مادر زاد ہے لمحہ لمحہ ریگزار فکر کادرد و غم کی دھوپ میں بھی شاد ہے اس […]

غزل

غزل : اب وہ آنکھیں مجھے دکھاتی ہے

خیال آرائی : فرید عالم اشرفی فریدی رنج و غم دل سے وہ مٹاتی ہےخوب خوشیاں مجھے دلاتی ہے دل مرا جھومتے ہوئے جائےپاس جب ہمنشیں بلاتی ہے بات کیا ہے اداس کیوں آخراے صنم کیوں نہیں بتاتی ہیں سانسیں رک جاتیں ہیں اچانک ہیجام دیدار جب پلاتی ہے پہلے تو پیار سے بلاتی تھیاب […]

غزل

غزل : کسی کے پاس نہیں وقت اب کسی کے لیے

رشحات قلم : حافظ فیضان علی فیضان وہ چاہے دل کے لئے ہو کہ دل لگی کے لئےتمہارا قرب ضروری ہے زندگی کے لئے غمِ فراق سے مرجھا چکا ہے دل کا کنولتو مثل باراں برس آکے تازگی کے لئے اسی پہ آج ہے الزام بے وفا ئی کاجو خود کو وقف کیا ہے تیری […]

غزل

غزل : مرا ساقی بھی کتنا باہنر ہے

نتیجۂ فکر : ناطق مصباحی ہراک ساعت رقیبوں کاگزرھےمرادلبربھی کتنادیدہ ورھے مرےگلشن میں بلبل چہچہائیںنرالی شاخ ھےگل ھےثمرھے ہمارہ میکدہ سب سے نرالامراساقی بھی کتناباہنرھے اسی کے نام سے صدقہ ھےجاریوہی عشاق کا جان خمر ھے جدائی سے ہواجب مرغ بسملکہا عامل نے جادو یانظر ھے معطر ہیں ہوائیں چاروں جانبکہا ناطق نے اسکا رہگزر […]

غزل

غزل: حیراں ہوں ان کا مجھے شوقِ زیارت بھی نہیں

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادتگنج۔بارہ بنکی، یوپی۔بھارت حیراں ہوں ان کا مجھے شوقِ زیارت بھی نہیںاور آنکھوں میں کوئی دوسری صورت بھی نہیں بھر لوں مٹھی میں ستارے مجھے خواہش بھی ہےکیا کروں میری چھلانگوں میں یہ رفعت بھی نہیں حوروں کے قرب کی امید بھی رکھتا ہوں بہتاور اعمال کی تقدیر میں جنت […]

غزل

غزل: تسلی دے کے بہلایا گیا ہے

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی تسلی دے کے بہلایا گیا ہےوہ گنگا جل میں نہلایا گیا ہے غریبی کے سبب وہ پڑھ نہ پایااسےدھوکہ سے بہلایا گیا ھے غریبوں کی حمایت سے قیادتغریبوں کو ہی تڑپایا گیا ھے وہ روزی روٹی کا طالب ہوکیسےحقیقت میں وہ بہلایا گیا ھے کسانوں کے لئے سازش کا پھنداوہ بچتاکیسےالجھا […]

غزل

غزل: پیار کا حق ادا کیا کس نے

نتیجہ فکر: سراج احمد آرزو حبیبی پیار کا حق ادا کیا کس نےزخم دل کر دیا ہرا کس نے بس اسی فکر میں میں رہتا ہوںمجھکو آخر دیا دغا کس نے عشق دل میں ابھی بھی زندہ ہےیہ خبر عام کر دیا کس نے ڈال کرپھوٹ دو دلوں کے بیچراستے کر دیئے جدا کس نے […]

غزل

غزل: تو نے مجھے رسوا کیا

✍🏻فیضان علی فیضان، پاکستان اے میری جان تمنا آپ نے یہ کیا کیامیں نے تم کو دل دیا تونے مجھے رسوا کیا اتنا زیادہ بے وفا اور سنگ دل تو ہو گئیدوسروں سے مل کے میرے پیار کا سودا کیا میں محبت میں گیا مارا اے میرے دوستواس نے میرے دل پہ سیدھا تیر سے […]

غزل

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا ہماری یہ حالت کورونا خداوند […]