غزل : ہم کو بدنام کریں عشق کو رسوا نہ کریں
خیال آرائی : حافظ فیضان علی فیضان اپنی قسمت کا کسی سے کوئی شکوہ نہ کریںگھر کی باتوں کا بھی باہر کوئی چرچہ نہ کریں چاہے مرنا پڑے سو بار تمہیں جی جی کراپنے ایمان کا ہر گز کبھی سودا نہ کریں ہوگی جتنی بھی مقدر میں چلی آئے گیآپ دنیا کا کبھی بھی یہاں … Read more