متفرقات منقبت

٥ محرم الحرام یوم وصال بابا شیخ فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری بابا فرید، گنجِ شکر، ارفع النظردریائے معرفت کے ہو تم قیمتی گُہر لیتے ہیں تجھ سے بھیک گدایانِ کائناتجھکتے ہیں تیرے در پہ زمانے کے تاجور کب ہوگی روشنی مرے صحنِ حیات میںروحانیت کے چرخ کے اے خاور و قمر ان کے سروں پہ تیری حمایت کا ہاتھ ہےعشاق […]

منقبت

حسینی کون؟؟

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی جو نمازیں روزانہ پڑھتے ہیں حسینی ہیںصبر جو مصیبت میں کرتے ہیں حسینی ہیں کام ہے یزیدوں سا آج کے مسلماں کاشرم بھی نہیں آتی کہتے ہیں حسینی ہیں سب رواج دنیا سے، دین کے منافی سےجو بھی ماہ حرمت میں بچتے ہیں حسینی ہیں جو ملا قسم […]

منقبت

آج بھی غلاموں کا دبدبہ حسینی ہے

ازقلم :محمدجیش خان نوری امجدی مہراج گنج خلد کے وہ سید ہیں محکمہ حسینی ہےبس وہاں وہ جائےگا جو بنا حسینی ہے خوف سے ہوئے لرزہ دیکھا جب یزیدوں نے"لب پہ حضرت حر کے تذکرہ حسینی ہے” دیکھئے  دوعالم  میں  ہرجگہ   بلا شبہہآج  بھی غلاموں کا   دبدبہ  حسینی  ہے ہے یقین یہ میرا بخش دے […]

منقبت

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام شبیر کربلا

ازقلم : مشتاق نوری جب کبھی پھیلتے ظلمت کے شرارے ہوں گےصبر لے کر مرے شبیر پدھارے ہوں گے یا حسین! آپ ضمانت ہیں گنہگاروں کیورنہ ہم حشر میں پھر کس کے سہارے ہوں گے عقل ماؤوف ہے یہ سوچ کے، ایام ستمکیسے شبیر نے کربل میں گزارے ہوں گے بدر جیسے مرے اللہ نے […]

منقبت

منقبت در شان امام حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : محمد تحسین رضاقادری رفاعی صدیوں سے مل رہاہے یہ صدقہ حسین کادن رات بٹ رہا ہے یہ باڑا حسین کا اونچا کیا خدا نے ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں چھا گیا جلوہ حسین کا محشر کی گرمیوں سے ہی بچنے کے واسطےامت کے سر پہ دیکھو ہے سایہ حسین کا ظلمت […]

منقبت

خواہر امام حسین حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہا

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی شہِ دوجہاں کی نواسی ہیں زینبعلی اور زہرا کی پیاری ہیں زینبہے تاریخِ کرب وبلا اب بھی شاہدتحمل کے میداں کی غازی ہیں زینبکیا حق پہ عون و محمد کو قرباںشرف یابِ قربِ الہی ہیں زینبیزیدی تھے حیران ہمت پہ ان کیشجاعت کے گلشن کی ڈالی ہیں زینبتھی عکسِ […]

منقبت

منقبت: مردِ جواں ہیں شیر ہیں جاں باز ہیں عمر

ببارگاہِ امیر المؤمنین، خلیفة المسلمین، مرادِ رحمة اللعالمین، بانیِ ہجری تقویم، والیِ سلطنتِ اسلامیہ، فاتحِ ممالکِ کثیرہ، شہیدِ مصلائے شاہِ مدینہ، نَفَّاذ محکمۂ افواج و شرطہ، مہرِ عدالت، مالکِ شجاعت، دافع شیاطین ، قاطع کفار و منافقین، عشرۂ مبشرہ صحابی، خلیفۂ راشد ثانی ابو حفص سیدنا حضرتِ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ از قلم: […]

منقبت

اے شہید ناز خاک کربلا امداد کن

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری اے حسین ابنِ علی بہرِ خدا امداد کناز پئے حضرت محمد مصطفیٰ امداد کن پارۂ قلبِ علی مشکل کُشا امداد کن’’گُل رُخا، شہزادۂ گلگوں قبا امداد کن‘‘ مہر جلوہ، حاملِ صدق و صفا امداد کنمہ لقا و پیکرِ صبر و رضا امداد کن نازشِ بزمِ امامت، اے امام عالی […]

منقبت

منقبت امام عالی مقام شہید اعظم حضرت حسین کرم اللہ وجہہ

رشحات قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی دین کا ڈنکا بجایا حضرتِ شبیر نےظلم کو جڑ سے مٹایا حضرتِ شبیر نے ہم تو اپنی ایک انگلی بھی کٹا سکتے نہیںدین حق پر سر کٹایا حضرتِ شبیر نے کربلا میں دے کے خطبہ عظمت اسلام پرحُر کو دوزخ سے بچایا حضرتِ شبیر نے سچ تو […]

منقبت

منقبت : در شان امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم : محمد عسجد رضا نوری کتنا بلند وبالا ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں ہوتا ہے چرچہ حسین کا ثانی نہیں ہے کوٸی بھی آقا حسین کاخلد بریں سے آیا ہے جوڑا حسین کا چہرے کو ان کے چوم کر کہتی ہیں فاطمہسرکار جیسا لگتا ہے چہرہ حسین کا کربل میں جو کیا […]