منقبت

منقبت حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی وَحدَت کا جام سب کو پِلایا حسین نےنفرت کا داغ دل سے مٹایا حسین نے دینِ نبئ پاک بچانے کے واسطےسر اپنا کربلا میں کٹایا حسین نے سر کٹ چکا ہے ان کا مگر نوک تیغ پررب کا کلام پاک سنایا حسین نے آواز آ رہی ہے یہ […]

منقبت

حضرت معروف کرخی رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی جمالِ ولایت ہیں معروف کرخیکمالِ طریقت ہیں معروف کرخیہوئے بچپنے ہی سے ملت پہ قرباںمہِ چرخِ قسمت ہیں معروف کرخیہوئے ان سے پل بھر میں اوباش تائبیوں نورِ ہدایت ہیں معروف کرخیصلیبی معلِّم نے مانا بالآخرکہ ایمانی قوت ہیں معروف کرخیہے یہ اُخلصِی نفس پر حکم شاہدضیا بخش […]

منقبت

منقبت در شان شہید اعظم سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

برکت اللہ فیضی، گونڈہ حق نبھانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہے جس کی خاطر یہ کائنات بنیایسا نانا میرے حسین کا ہے باب خیبر اکھاڑا ہے جس نےایسا بابا میرے حسین کا ہے جس کے صدقے میں بخشیں جائینگےوہ گھرانا میرے حسین کا ہے جس پر عاشق درود پڑھتا ہےوہ گھرانا […]

منقبت

منقبت : کیجیے چشم کرم آقا حسین

ازقلم : محمدجیش خان نوری امجدی مہراجگنج میں ہوں منگتا آپ ہیں داتا حسینمیں ہوں ادنی آپ ہیں اعلی حسین ہے لبوں پر سب کے پہ یہ چرچا حسینہے  گھرانا   آپ   کا  اعلی  حسین حیدر  کرار   ہیں   بابا   حسینآپ کی ہیں والدہ زہرا، حسین نوک نیزہ پر چڑھا پڑھتا رہاپاک قرآں،  آپ کا چہرہ حسین […]

منقبت

حضرت بابا فرید رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی نور باطن کی پہچان بابا فریدزہد و تقوی کی ہیں شان بابا فریدخواجہ کاکی نے ایسا سنوارا انہیںبن گۓ چشت کی جان بابا فریدان سے ملتا ہے عرفانِ راہِ سلوکاہل دل کے ہیں ارمان بابا فریدروز بٹتا ہے در پر سرور و سکوںغمزدوں کے نگہبان بابا فریدکہ رہی […]

منقبت

منقبت : زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر

از قلم : نادر صدیقی رسول پاک کے پہلو میں ہے قیام عمریہ لوگ پھر بھی سمجھتے نہیں مقام عمر وہ نصف دنیا کا حاکم ، وہ نامئ انصافجہاں میں کون ہوا ثانئ امام عمر زمانہ آج بھی انصاف کو ترستا ہے” زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر “ عمر تو میرے نبی کی […]

اہل بیت منقبت

منقبت: علی مشکل کشا کی ہر سخاوت ناز کرتی ہے

از قلم: محمد تحسین رضا قادری محمد کے نواسے پر محبت نازکرتی ہےنواسے کی ناناپر عقیدت ناز کرتی ہے جوانی میں ہی اکبر نے خوشی سے جان دی اپنیہوئی جو کربلا میں وہ شہادت ناز کرتی ہے ہوئے حق پر فدا بوڑھے جواں معصوم اصغر بھیحسینی سوچ پر رن میں حقیقت ناز کرتی ہے خدا […]

منقبت

منقبت : بہت حسین ہے نانا حسین اعظم کا

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ہے لب پہ میرے بھی نغمہ حسین اعظم کاملک بھی کرتے ہیں چرچا حسین اعظم کا جہاں میں اعلیٰ ہے تقویٰ حسین اعظم کابتا رہا ہے یہ سجدہ حسین اعظم کا زمیں کو چھان کے جبریل بھی یہی بولےبہت حَسِین ہے نانا حسین اعظم کا کہا ہے سرورِ […]

منقبت

منقبت : کبھی مٹے گی نہ رسم وفا شہیدوں کی

رشحات قلم : ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی کلام رب سے ہے واضح بقا شہیدوں کیہے لوح دہر پہ راسخ وفا شہیدوں کی ہماری عفت وعصمت پہ آنچ آنہ سکےملے بفضل خدا جو ردا شہیدوں کی اگر چہ ہوتی ہے سازش بہت مٹانے کی"کبھی مٹے گی نہ رسم وفاشہیدوں کی مری حیات میں خوشیاں ہے […]